روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مارچ, 2020

کورونا وائریس کی وجہ سے بیس بال کے ورلڈ اور ایشیائی مقابلے بھی ملتوی

حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ) بیس بال کی بین الاقوامی, ایشیائی تنظیموں و میجر بیس بال لیگ(MLB) نے کورونا وائریس کی وجہ سے بیس بال کے مذید ورلڈ اور ایشیائی مقابلے ملتوی کردیئے ہیں. پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے ممبر ایٹ لارج سید فخر علی شاہ نے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ کو ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے باعث پاکستان ڈے اور سندھ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ ملتوی”

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹرمحمد عارف حفیظ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان حکومت اور سندھ حگومت کی ہدایت کے مطابق عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات سے متعلق ہدایت کی روشنی میں پاکستان ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ اور میرپورخاص میں ہونے والی آٹھویں سندھ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے این اوسی پالیسی جاری کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نیسینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلیے نوآبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی)پالیسی جاری کردی ہے۔بورڈ آف گورنرز کے 57ویں اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد اس پالیسی کی منظوری دی گئی۔ پالیسی کے تحت تمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ سمیت زیادہ سے زیادہ 4 لیگز میں شرکت کی اجازت ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس،پاور لفٹنگ کی عالمی اور ایشین تنظیموں نے تمام مقابلے ملتوی کردیئے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاور لیفٹنگ کی عالمی اور ایشین تنظیموں نے بھی دنیا میں کرونا وائرس کی وباء کے باعث عالمی اور ایشین پاور لیفٹنگ کے تمام کھیلوں کے مقابلوں کو ملتوی کردیا ہے جبکہ پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن نے پہلے ہی کرونا وائرس کے باعث ملک پاور لیفٹنگ کی تمام سرگرمیوں کو روک دیا تھا۔ گذشتہ ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس ایک سال کیلئے ملتوی کرنے کے فیصلے پر میجرجنرل (ر)محمد اکرم ساہی کا خیرمقدم

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل (ر)محمد اکرم ساہی نے جاپان ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء کو ایک سال کے لئے ملتوی کرنے پر عالمی اولمپک کمیٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں موجودہ حالات میں کرونا وائرس کے باعث عالمی اولمپک کمیٹی کی جانب سے جاپان ٹوکیو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!