روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مارچ, 2020

ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کر دیے گئے

ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کر دیے گئے ٹوکیو(سپورٹس لنک رپور ٹ) ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کر دیے گئے، کرونا وائرس خدشات کے باعث جاپان میں اولمپک گیمز کا انعقاد 2021 میں کروائے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اولپمک کمیٹی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں شیڈول اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سٹاف کورونا وائرس کے باعث گھرسے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سٹاف کورونا وائرس کے باعث گھرسے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کا بیشتر سٹاف گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز بشمول چیف ایگزیکٹو ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ

‘ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے اسی ہوٹل میں ٹھہرنے کا انکشاف ہوا ہے جس میں کورونا وائرس کی شکار ہونے والی بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور موجود تھیں ۔ ایک آفیشل نے بتایا کہ کنیکا کپور ایک تقریب کے لئے ہوٹل آئی تھیں اور اس موقع پر انہوں نے نہ صرف لابی میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان پر تنقید محمد حفیظ کو مہنگی پڑ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) شرجیل خان کی قومی ٹیم میں ممکنہ واپسی کے مخالف پروفیسرکو کڑی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے واضح کردیا کہ محمد حفیظ دوسروں سے متعلق رائے دینے اور صحیح یا غلط کا فیصلہ کرنے کے بجائے اپنی کرکٹ پر توجہ دیں۔واضح رہے کہ دو ہزار پندرہ میں بھی ...

مزید پڑھیں »