کراچی (سپورٹس لنک رپوٹ) ایشین ہاکی فیڈریشن نے رواں سال جون میں ڈھاکا میں کھیلا جانے والا جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ ملتوی کردیا ہے، ایشین ہاکی فیڈریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ میزبان بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن نے کورونا وائرس کی وجہ سے موجودہ حالات میں اس مقابلے کو آگے بڑھانے کی درخواست کی تھی ،جبکہ کئی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مارچ, 2020
لیونل میسی بھی کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں شریک، ہسپتال بنانے کیلئے خطیر رقم عطیہ کرڈالی
بارسلونا(سپورٹس لنک رپوٹ) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی نے ہسپتال کے لیے دس لاکھ یورو عطیہ کر دیے ہیں۔ہاسپٹل کلینک بارسلونا نے آفیشل ٹویٹ میں لیونل میسی کا شکریہ ادا کیا۔32 سالہ لیونل میسی کی جانب سے دی جانے والی رقم ہاسپٹل کلینک اور ارجنٹائن کے ایک ہسپتال میں تقسیم کی جائے گی۔خیال ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کورونا فنڈز میں خطیررقم جمع کرائینگےقومی کرکٹرز کورونا فنڈز میں خطیررقم جمع کرائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کرنے میدان میں آگیا۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے عطیہ کریں گے۔ جبکہ جنرل منیجر اور اس سے بڑے عہدے کے ملازمین 2 روز کی تنخواہ عطیہ ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس کے التوا سے میزبان جاپان کو کتنا بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا؟
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپوٹ ) کرونا کی تباہ کاریوں کی وجہ سے اولمپکس2020ء کے التوا کی وجہ سے میزبان ملک جاپان کو 5.8ارب ڈالر کے بھاری نقصان کے خدشہ کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ اولمپکس 2020ء کے میزبان جاپان نے میگا ایونٹ کی تیاریوں کے لئے تیس ارب ڈالر کے قریب اخراجات کر رکھے ہیں جب کہ جاپان ...
مزید پڑھیں »اطالوی رگبی سٹار نے کورونا کیخلاف جنگ میں کیا کردار ادا کرنا شروع کردیا؟
روم(سپورٹس لنک رپوٹ) اٹلی کا انٹرنیشنل رگبی سٹار میکسم مبادا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔وبا کی وجہ سے تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کے خلاف ایکشن میں دیکھتے، بہرحال انھوں نے گھر پر بیٹھنے کے بجائے خود کو رضاکار کے طور پیش کیا اور اب حفاظتی لباس ...
مزید پڑھیں »اولمپکس مقابلے ایک سال ملتوی ہونے کے بعد کرکٹ کے بڑے ایونٹ بھی خطرے سے دوچار
دبئی ( سپورٹس لنک رپوٹ) ٹوکیو اولمپکس ایک سال کیلئے ملتوی ہونے کے بعد دنیا بھر میں کرکٹ کی بڑی سیریز اور بڑے ٹورنامنٹ بھی شدید مشکلا ت اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں ۔ حالات میں بہتری نہ آئی تو کرکٹ مقابلے بھی ملتوی ہوسکتے ہیں۔ آئی سی سی ترجمان نے بتایا کہ ٹیلی کانفرنس 27،28،29مارچ کو ہونا ...
مزید پڑھیں »گھوڑوںکی ریس کا عالمی مقابلہ بھی کورونا کی لپیٹ میں آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپوٹ)کورونا وائرس کے خدشات کے پیش ِنظر دبئی میں منعقد ہونے والا گھوڑوں کی ریس کا عالمی مقابلہ بھی ملتوی کردیا گیا ہے ۔ دبئی ورلڈ کپ کی سپریم آرگنائزنگ کمیٹی کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب گھوڑوں کی ریس کا عالمی مقابلہ آئندہ سال تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔واضح رہے ...
مزید پڑھیں »ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کی انسان دوستی جذبے کے معترف ہوگئے
ممبئی (سپورٹس لنک رپوٹ ) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کی انسان دوستی جذبے کے معترف ہوگئے۔39 سالہ سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے انسانیت کے لیے کیے جارہے فلاحی کاموں کو سراہا ہے۔ اپنے پیغام میں بھارتی آف سپنرنے کہا کہ’’ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سٹاف کورونا وائرس کے باعث گھرسے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا
دبئی (سپورٹس لنک رپوٹ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کا بیشتر سٹاف گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز بشمول چیف ایگزیکٹو مانو ساہنی اور چیئرمین ششانک منوہر بھی ویڈیو کانفرنس کی تیاری کر رہے ہیں جس میں کورونا وائرس ...
مزید پڑھیں »اٹلی میں ہونے والا وہ فٹبال میچ جس نے پورے ملک کو قبرستان بنا ڈالا
بیرگامو( سپورٹس لنک رپوٹ) اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ تھا اور بیرگامو شہر کی ایک تہائی آبادی میلان کے مشہور سان سیرو سٹیڈیم میں پہنچ گئی۔اٹلی کے کلب کا میچ سپین کی ٹیم ویلنسیا سے تھا جس کے ڈھائی ہزار کے قریب مداح بھی سفر کرکے چیمپئنز لیگ کے میچ میں شرکت کے ...
مزید پڑھیں »