لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ ،کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ویڈیو لنک پرطلب کیا گیا ہے،اجلاس میں کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی جائے گی، جس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بھی بات ہوگی۔
مصنف: newseditor 12 مئی, 2020 پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس کل ویڈیو لنک پر طلبپر تبصرے بند ہیں 588 نظارے