نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای کا مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا، ریسلر شاڈ گیس پیارڈ اپنے بیٹے کے ساتھ نہانے کے دوران ڈوب گئے تھے، لاش تین دن بعد سمندر سے برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے مقبول ریسلنگ برینڈ ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ مشہور ریسلر شاڈ گیس پیارڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مئی, 2020
دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کیلئے انشورنس سکیم متعارف کرائی جائیگی،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کو یقین دلایا ہے کہ انگلینڈ کے دورے میں کھلاڑیوں کی صحت اہم ہے۔ صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا۔کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے انشورنس اسکیم متعارف کی جارہی ہے۔جو کھلاڑی ان حالات میں انگلینڈ نہیں جا نا چاہتے ان کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی، پاکستان کے پاس کیا متبادل پلان ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی کے خدشے کے پیش نظر متبادل پلان پر غور شروع کردیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل پر 28 مئی کو فیصلہ کرےگا اور خدشہ ظاہرکیاجارہا ہے کہ لاجسٹک اوردیگر مسائل ...
مزید پڑھیں »23سال قبل بھارت میں کھیلی گئی سعید انور کی سب سے بڑی اننگز کی یاد آج بھی تازہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) 21 مئی 1997ء کو، یعنی آج سے ٹھیک 23 سال پہلے دنیا نے بھارت کی کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز دیکھی اور سب سے شاندار بات یہ ہے کہ بھارت میں بھارتیوں کی دھجیاں اڑانے والا کوئی اور نہیں، بلکہ پاکستانی بلے باز سعید انور تھے۔ چدم برم ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں میں بھی انعامی رقوم کی تقسیم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے سائوتھ ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں میڈل جیتنے والی قومی ٹیم میں پالیسی کے مطابق انعامی چیک تقسیم کر دیے،گیمز میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم نے برونز میڈل جیتا تھا ،بدھ کوپاکستان کی نیشنل کبڈی ٹیم میں 1.500ملین کی انعامی رقم تقسیم کی گئی وزارت بین الصوبائی رابطہ میں منعقدہ ...
مزید پڑھیں »سینئر سپورٹس رپورٹر اعجاز خان قاتلانہ حملے میں زخمی، سپورٹس لنک کی واقعہ کی شدید مذمت
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری اور پشاور میں سرکاری خبررساں ادارے APP کے سینئر اسپورٹس رپورٹر اعجاز خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے،حملے کے نتیجے میں اعجازخان کے سر پر زخم آئے، اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، اعجاز خان کے مطابق سحری کے وقت ...
مزید پڑھیں »