دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کیلئے انشورنس سکیم متعارف کرائی جائیگی،وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کو یقین دلایا ہے کہ انگلینڈ کے دورے میں کھلاڑیوں کی صحت اہم ہے۔

صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا۔کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے انشورنس اسکیم متعارف کی جارہی ہے۔جو کھلاڑی ان حالات میں انگلینڈ نہیں جا نا چاہتے ان کے پاس دورے سے دستبرداری کا آپشن موجود ہوگا۔

تعارف: newseditor