ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020

ٹینس سٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

سوئس ماسٹر 159.5 ملین ڈالرز کمائی کیساتھ کرسٹیانو رونالڈو 157.5، لائنل میسی 156 ملین ڈالرز سے بھی آگے ،ویرات کوہلی کا 39 ملین ڈالرز کیساتھ زیادہ کمائی والے کرکٹرز میں پہلا نمبرٹینس سٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے نیویارک ( سپورٹس لنک رپوٹ) سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک،نازیبا ویڈیو لائیک،سابق فاسٹ بائولر ٹویٹر چھوڑ گئے

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ‘نازیبا ویڈیو’ کا لائک سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج صبح جب میں اٹھا تو کسی اللہ کے بندے نے میرا ...

مزید پڑھیں »

پریمئر لیگ سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان

مانچسٹر( زاہد نور)پریمئر لیگ کا سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان، آسٹن ویلا بمقابلہ شیفیلڈ یونائیٹد اور مانچسٹر سٹی بمقابلہ آرسنل میچز سترہ جون کو کھیلے جائیں گے جبکہ انیس سے اکیس جون تک باقاعدہ شیڈولڈ میچز کھیلے جائیں گے، تمام لیگ کلبز میچز دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر متفق ہو گئے ہیںپریمئر لیگ سیزن کے 92 ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ سیزن میں مزید تاخیر کا اعلان

مانچسٹر( زاہد نور)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے آغاز میں مذید تاخیر کا اعلان کر دیا، یکم اگست تک ڈومیسٹک سیزن شروع نہیں ہو سکے گا،بورڈ حکام کے مطابق سیزن میں تاخیر کا فیصلہ ماہرین اور حکومتی تدابیر کے تناظر میں کیا گیا اور وہ جون میں اس حوالے حالات کا مذید جائزہ لیں گے جبکہ بند دروازوں کے ...

مزید پڑھیں »

بے روزگار ہونے والے کھلاڑیوں کی مالی مدد کی جائے،سید وسیم ہاشمی کی وزیراعظم ،فہمیدہ مرزا سے اپیل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی اسپورٹس فورم کے چیف آرگنائزر سید وسیم ہاشمی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان، بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور چاروں صوبائی وزراء اعلی سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے بیروزگارہونے والے اور تنخواؤں سے محروم کھلاڑیوں کی مددکیلئے فوری اقدامات کئے جائیں انٹرنیشنل ایونٹس میں قومی پرچم ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں فکسنگ حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں

قسط نمبر 1  ان دنوں پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی گونج ایک مرتبہ پھر اپنے عروج پر ہے۔پی سی بی ڈسپلنری پینل نے عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال کی پابندی عائد کردی ہے تو 1999ورلڈ کپ کے بعد جسٹس قیوم رپورٹ کی روشنی میں تاحیات پابندی کا شکار سابق کپتان سلیم ملک بھی اچانک میدان میں آگئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی

ممبئی ( سپورٹس لنک رپوٹ) آئی سی سی پر حکمرانی قائم رکھنے کیلئے بھارت نے اپنی چال چلتے ہوئے بساط پر اپنا مہرہ آگے بڑھا دیا اورصدر بھارتی کرکٹ بورڈسارو گنگولی کو گورننگ باڈی کا چیئرمین مقرر کرنے کی کوششوں کا آغازکردیا گیا ،پروٹیزبورڈ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ گریم سمتھ کا حمایتی بیان لابنگ کا حصہ ہے کیونکہ دونوں ممالک ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کاکورونا وائرس میں انعقاد بڑا خطرہ قرار

لندن (سپورٹس لنک رپوٹ ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا رواں برس انعقاد بڑا خطرہ قرار دے دیا گیا جبکہ ایک نامعلوم آئی سی سی آفیشل کا دعویٰ ہے کہ گلوبل ایونٹ کیلئے لاجسٹکس انتظامات کم و بیش ناممکن ہوں گے ۔ واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق حتمی فیصلہ آج سامنے آنے کا امکان ہے اور آئی سی سی ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی رہنما نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی زندگی کو خراب کرنے کا پروگرام بنا لیا

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں ، بی جے پی رہنما نے انوکھی خواہش کا اظہار رکر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بطور اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے ہمیشہ تخلیقی طور پر غیر روایتی فلموں کا انتخاب کیا ، جس کی تازہ ترین مثال پاٹل لوک ہے۔ جیتاپ اہلاوت اور ...

مزید پڑھیں »

سابق کوچ مکی آرتھر کی عمر اکمل پر کڑی تنقید

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمر اکمل جہاں جاتے کوئی نہ کوئی مسئلے کا اندیشہ ضرور رہتا تھا،عمر اکمل نے ہمیشہ اپنی غلطیوں کی ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!