راولپنڈی اسلام اباد کے کلبوں کے صدور اور مسعود انور کی ذکاء اشرف سے ملاقات.

 

 

راولپنڈی اسلام اباد کے کلبوں کے صدور اور مسعود انور کی ذکاء اشرف سے ملاقات.

 

 

ملاقات میں شامل مسعود انور ، عبدالسمیع خان صنوبر گل ، چوہدری عظمت پرویز , اور چئیرمین سکروٹنی کمیٹی ارباب الطاف بھی شامل تھے

 

ملاقات کا مقصد مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو مبارکباد دی ،اور ریجنل کرکٹ کے مسائل پر گفتگو ہوئی

 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ریجنل کرکٹ کے تمام مسائلوں کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

 

 

اس ملاقات میں مینجر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم رائے یعقوب اور احمد نواز چانڈیو بھی شامل تھے.

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!