ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020

قومی کرکٹرز کی اپنے اہلخانہ کے ساتھ پہلی عید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی اور عماد وسیم شادی کے بعد پہلی عید فیملی کے ساتھ گزارنے پر خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عماد وسیم نے اہلیہ ثانیہ اشفاق کے ہمراہ ایک سیلفی اپنی اسٹوری میں شیئر کی۔ اسٹوری کے ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ اوپنر توفیق عمر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر سابق اوپنر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیاہےاور اس کے بعد توفیق عمر اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کا پی آئی اے کے طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ اور مینٹور ڈیرن سیمی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ وہ طیارہ حادثے پر پاکستان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں میں آپ سب کے ساتھ ہوں۔ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ یہ بہت مشکل ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے سیریز ہوجاتی تو مقابلہ اچھا ہوتا، ناہیدہ خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا مقابلہ ہوتااور پاکستانی ٹیم اس سیریز میں بھارت کو ہراسکتی تھی۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ویمن چیمپئن شپ کی سیریز کے میچز ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی ماں کے بغیر پہلی عید، دعا کیلئے والدہ کی قبر پر پہنچ گئے

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ جن کی اپنی والدہ کے بغیر یہ پہلی عید تھی ، عیدالفطر کے پہلے روز اپنی والدہ کی قبر پر گئے اور اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ کرنے کے بعد قبر پر پھول چڑھاتے ہوئے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی والدہ کے لیے دعا کریں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ہیں جس کے بعد پلیئرز فیلڈ پر کسی بھی کامیابی کا جشن منانے کے لیے نہ ایک دوسرے سے گلے مل پائیں گے، نہ ہی ہاتھ ملا سکیں گے جبکہ ہائی فائیو پر بھی پابندی ہوگی۔کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو 2020 گیمز آئندہ موسم گرما میں منعقد نہ ہو سکنے کی صورت میں منسوخ کرنے ہوں گے،آئی او سی

جینوا (سپورٹس لنک رپورٹ) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے کہا ہے کہ منصوبے کے مطابق ٹوکیو 2020 گیمز آئندہ موسم گرما میں منعقد نہ ہو سکنے کی صورت میں منسوخ کرنے ہوں گے۔ جینوا میں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ان خیالات کا اظہارکیا۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ٹوکیو ...

مزید پڑھیں »

گریم سمتھ نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی ہونے کی پیش گوئی کر ڈالی

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ سائوتھ افریقا کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے ٹی20 ورلڈ کپ ملتوی ہونے کی پیشگوئی کردی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کرکٹ سائوتھ افریقا کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے اگلے برس کے اوائل تک ملتوی ہونے کے امکانات ہیں، اگر ورلڈ کپ ملتوی ہوتا ہے تو اگلے سال فروری مارچ تک ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی وجہ سے مانچسٹر یونائیٹڈ کو بڑا نقصان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کی وجہ سے ان پر ابتدائی 28 ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔یونائیٹڈ نے اپنے تیسری سہ ماہی کے نتائج کو جمعرات کو 31 مارچ کو انکشاف کیا۔چیف فنانشل آفیسر کلف بتے نے کہا کہ وہ پریمیئر لیگ سیزن مکمل ہونے پر بھی ٹی وی کی آمدنی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ 99 کی شکست پر بہت مایوسی ہوئی، وسیم اکرم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ بنگلادیش ان کے دل کے بہت قریب رہا ہے، 1999ء ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جیت منصفانہ تھی، اس میچ میں شکست کے بعد بہت مایوسی ہوئی تھی۔ 53 سالہ وسیم اکرم نے بنگلادیش کے کرکٹرز تمیم اقبال اور دیگر کے ساتھ سوشل میڈیا پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!