روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جون, 2020

تیمور خان بھٹی اور عدنان ارشد اولکھ کا پنجاب کی ٹیبل ٹینس کوچ زاہدہ سلطانہ اور تحصیل سپورٹس آفیسر نوشہرہ ورکاںمحمداعظم پال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امورنوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پنجاب کی ٹیبل ٹینس کوچ زاہدہ سلطانہ اور تحصیل سپورٹس آفیسر نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ ڈویژن محمداعظم پال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ہے۔ لواحقین کے نام اپنے تعزیتی پیغامات میں صوبائی وزیر کھیل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد انتقال کر گئے

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد انتقال کر گئے۔*پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد آج کوئٹہ کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ اس موقع پر خلیل احمد خان ، صدر پاکستان جوجٹسو فیڈریشن اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے کاظیم علی چنگیزی کے ساتھ انتہائی دکھ اور افسوس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال و اسپورٹس حلقوں کی سینئر صحافی سید انصار علی نقوی کی طیارہ حادثے میں شہادت پر تعزیت و دعا

کوٹری( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ, سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان, وومین چیئرپرسن سادیہ علوی, سیکریٹری عائشہ ارم, میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ, جامشورو بیس بال ایسوسی ایشن کی سرپرست پروفیسر ام کلثوم عباسی, چیئرمین پروفیسر رفیق احمد,وائس چیئرمین سید مسرت علی,صدر انجینیئر شاہد کاظمی و دیگر عہدیداران ساجد اعوان,تحسین چنا,حراخان,ہرجی ...

مزید پڑھیں »

دورہ اانگلینڈ،قومی کرکٹرز طویل کیمپ کے انعقاد کے مخالف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے دورہ انگلینڈ کیلئے طویل کیمپ لگانے کی مخالفت شروع کر دی ہے جن کا موقف ہے کہ ملک میں ایک مہینے تک کیمپ میں رہنے کا مطلب مجموعی طور پر تین مہینوں کیلئے اہل خانہ سے دور رہنا ہو گا حالانکہ انگلینڈ کے دورے کے دوران ہی تیاریوں کیلئے کافی وقت مل جائے ...

مزید پڑھیں »