روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جون, 2020

سوشانت کیساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہ ہوسکا،ثانیہ مرزا

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کا سوشانت سے کیا گیا ایک ساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکے گا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی اداکار سوشانت کی یوں اچانک موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شئیر کیا جس میں بتایا کہ وہ سوشانت کی موت کی خبر سن کر شدید ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز نے کیون رابرٹس کے استعفے کی تصدیق کی ہے۔ ایرل ایڈنگز نے اس حوالےسے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے بورڈ کی ورکنگ میں بہت انتشار پایا جاتا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

حد سے زیادہ خود اعتمادی ان کیلئے نقصان دہ ثابت ہوئی،فخر زمان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے تسلیم کیا ہے کہ وہ کیرئیر میں کافی اوور کانفیڈینٹ ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ان کی پرفارمنس متاثر ہوئی۔صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں فخر زمان نے اپنے کیرئیر پر کھل کر بات کی اور اعتراف کیا کہ حد سے زیادہ خود اعتمادی ان کیلئے نقصان ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین ٹگ آف وار فیڈریشن کی جانب سے خیرپور کے غلام مرتضی’ ڈھوٹ کو آن لائین بیسک کورس کے لئے نامزد کردیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹگ آف وار فیڈریشن کے سکریٹری رانا جمیل اور سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جاوید اقبال نے سینئر نائب صدر سکر ڈویژن ٹگ آف وار ایسوسی ایشن غلام مرتضیٰ ڈھوٹ کوساؤتھ ایشین ٹگ آف وار فیڈریشن کے زیر نگرانی بیسک کورس کے لیے نامزد کیا گیا ہے جبکہ حیدرآباد سے عائشہ ارم ۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کا نیشنل اینٹی ڈوپنگ ویبنار کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سیمینار کا آغاز اس کرونا وبائی مرض کے دوران رخصت ہونے والی جانوں اور خاص طور پر پی جے جے ایف کے ایڈمن اسٹاف ، ڈائرکٹر ریفری کاظم علی کے والد، ڈی ایچ اے یونٹ کے محمد یونس کے جوان بیٹے اور متعدد دیگر پی آئی اے ہوائی جہاز کے حادثے میں شہید والے افرادکے لئے دعا ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن سمیع اللہ کی پی ایچ ایف آن لائن کوچنگ میں شرکت

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایچ ایف کی ہدایت پر قومی ہاکی ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے آن لائن کوچنگ کورس میں ہاکی لیجنڈ فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع اللہ نے شرکت کی اور ٹیم منیجمنٹ و کھلاڑیوں کو اپنے تجربات کی روشنی میں ٹپس دیئے .اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید, اولمپیئن سید سمیر حسین, اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ کیلئے 14آفیشلز پر مشتمل فوج ،سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے سوالات اٹھا دیئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ پر 14آفیشلز کو لے جانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، لمبی ٹیم انتظامیہ کا مقصد دوستیاں نبھانا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے بتایا کہ معاون کوچز کی موجودگی میں ہیڈ کوچ کے اسسٹنٹ کا کوئی جواز نہیں ہے، نئے قوانین کے باعث ریورس سوئنگ ...

مزید پڑھیں »