روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جون, 2020

دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کا شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کو کوویڈ 19ٹیسٹنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ، لاہور، راولپنڈی ، پشاور اورکراچی میں 22 جون کو کھلاڑیوں کی پہلی ٹیسٹنگ ہوگی۔دورہ انگلینڈ سے پہلے قومی کھلاڑیوں کے کوویڈ 19ٹیسٹنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا 22 جون کو چار شہروں میں کھلاڑیوں کی کوویڈ 19ٹیسٹنگ ہوگی۔ ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی کا وزیراعظم سے سالانہ گرانٹ جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی کے صدر منور شیخ نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کیلئے سالانہ گرانٹ جاری کرے تاکہ کھیل کا وجود برقرار رکھا جا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو بھی خط لکھ چکے ...

مزید پڑھیں »

ڈیڑھ سال سے زیرالتوا پی سی بی جنرل کونسل اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیڑھ سال سے زیرالتوا جنرل کونسل میٹنگ آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے گزشتہ سال نئے آئین پر عمل درآمد کے بعد پہلا جنرل کونسل کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت چیئرمین احسان مانی کریں گے اجلاس میں کئی اور امور کے علاوہ پاکستان سپر لیگ کے معاملات پر بھی بات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم 28 جون کو لاہور سے انگلینڈ روانہ ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم 28 جون کو لاہور سے انگلینڈ روانہ ہوگی،کرکٹ ذرائع کے مطابق برطانوی طیارہ کاکریو بھی برطانیہ سے آئے گا پاکستانی کرکٹ ٹیم 28 جون کو صبح دس بجے لاہور سے مانچسٹر روانہ ہوگی مانچسٹر سے ڈربی کی مسافت پنتالیس منٹ کی ہوگی جہاں پاکستانی کرکٹرز قرنطینہ کے 14 دن گزاریں گے

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ بورڈ نے کائونٹیز کی امداد کیلئے 36ملین پائونڈز جاری کردیئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے باعث امیچور کلبوں اور کاؤنٹیز کی امداد کیلئے مزید36 ملین پاؤنڈز جاری کردیئے۔ یاد رہے کہ اپریل میں 61ملین پاؤنڈ ز کا پیکج فراہم کیا گیا تھا ۔ 18فرسٹ کلاس کاؤنٹیوں اور ایم سی سی کیلئے یکم اگست کو 30ملین پاؤنڈز سے زائدرقم مختص کی جائے گی۔

مزید پڑھیں »

بھارت کی انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خود کشی

کولکتہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت میں ویمنزانڈر19 کرکٹر ایانتی رینگ نے اپنی رہائش گاہ پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے متوفیہ کا کوئی خط نہیں ملا جس سے ان کی موت کی وجہ معلوم ہو سکے۔

مزید پڑھیں »

سو میٹرز ریس کے ورلڈ چیمپئن کرسچین کولمین پر 2سالہ پابندی کا خدشہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سو میٹرز ریس کے ورلڈ چیمپئن کرسچین کولمین کو ڈرگ ٹیسٹ نہ دینے کے باعث معطلی کے بعد دو سالہ پابندی کا خدشہ ہے۔ اگر ڈوپنگ مسائل کے باعث ان پر پابندی لگائی گئی تو وہ آئندہ سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک گیمز سے باہر ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیں »

شکیل شیخ کی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کرڈالی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ نے پی سی بی کے خلاف درخواست پر اعتراض لگا کر واپس کردی رجسٹرار آفس نے پی سی بی کے خلاف درخواست پر اعترضات کیے پی سی بی کے خلاف درخواست سابق ایڈوائزر ٹو چیئرمین شکیل شیخ نے درخواست دائر کی تھی درخواست میں پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ میڈیا رائٹس پر جمع کرائی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ رواں سال ہوتا دکھائی نہیں دیتا، احسان مانی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کے باعث رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، دسمبر تک حالات بہتر نہ ہوئے تو پی ایس ایل فائیو کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ میں ایک فیصد بھی رسک ...

مزید پڑھیں »

طارق عزیز کے انتقال پر کرکٹرز بھی افسردہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز کی وفات پر دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی طرح قومی کرکٹرز نے بھی اظہار افسوس کیا ہے۔نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، ان کے انتقال کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس کے بعد دنیا بھر ...

مزید پڑھیں »