روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جون, 2020

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر پہنچ گئی۔مانچسٹر پہنچنے والوں میں اسکواڈ کے 20 کھلاڑی اور 11 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔خیال رہے کہ گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران 3 ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کلبوں کا ماڈل آئین، کلب کے الحاق اور آپریشنل قواعد سے متعلق تفصیلات جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے جمعہ کو منعقدہ 58ویں اجلاس میں کرکٹ کلبوں کے لیے ماڈل آئین اور کلب کے الحاق اور آپریشنل قواعد کی منظوری دی۔ یہ ماڈل آئین پی سی بی کے آئین برائے 2019 اور ماڈل دستور برائے کرکٹ اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے مکمل موافقت رکھتا ہے۔یہ ازسر نو تشکیل ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے عہدیداران کی پیپ کے نومنتخب صدر جمیل احمد اور سیکریٹری عباس مہدی سمیت کابینہ کے تمام ارکان کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافر ز(پیپ) کے سالانہ انتخابات ...

مزید پڑھیں »

کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ 29 جون کل بروز سوموار کو کروانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے لیے کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ 29 جون کل بروز سوموار کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دوسری ٹیسٹنگ میں کورونا منفی آنے والے کھلاڑیوں کولاہور کے مقامی ہوٹل رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ تیسری بار کورونا ٹیسٹ کیلیے آنے والے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل بورڈ کے آئین کے متصادم ہے ۔ اقبال محمد علی خان

کھیلوں کی فیڈریشنوں سمیت نمائیندگی میں آئین کو خاطر میں لائے بغیرمن پسند اراکین کا انتخاب سوالیہ نشان ہے، ممبر قائمہ کمیٹی اقبال محمد علی خان کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ممبر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کھیل و سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان نےپاکستان اسپورٹس بورڈ گورننگ بورڈ کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا منور حسن کے انتقال پر دکھ کا اظہار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاید آفریدی نے سابق امیرِ جماعتِ اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر سید منور حسن کے درجات بلند کرے۔ انہوں نے گہرے دُکھ کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سالگرہ پر شاندار تحفہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وہاب ریاض کی سالگرہ کے موقع پر اُنکے کیرئیر کا شاندار پرفارمنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دے دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے 2015 کے ورلڈ کپ میں وہاب ریاض کی جانب سے شین واٹسن کو کراوائے گئے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس،بھارت میں کرکٹرز مالی مسائل کا شکار،اب تک میچ فیس تک نہ ملی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیشتر ڈومیسٹک کرکٹرز معاوضوں سے محروم ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‏‏کوونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث ڈومیسٹک کرکٹرز کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ زیادہ تر ڈومیسٹک کرکٹرز کو رانجی ٹرافی اور مشتاق علی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس بھی نہیں ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈومیسٹک ٹورنامنٹس کا ...

مزید پڑھیں »

پہلا آن لائن ٹینس کورس شروع، عقیل خان نے افتتاح کیا

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں پہلا آن لائن ٹینس کوچنگ کورس سے شروع ہو گیا ہے۔ کورس کا افتتاح پاکستان نمبر ون ٹینس سٹار عقیل خان نے کیا، گذشتہ ڈائریکٹر کورس محمد خالد رحمانی نے بتایا کہ کورس میں تین سو سے زائد ملک بھر سے کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کر رہے ہیں۔ یہ کورس تین دن ...

مزید پڑھیں »

ہمیشہ کی طرح فینز کی دعاؤں کی ضرورت ہے،اظہر علی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)روانگی سے قبل ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ میں کھیل کر ہمیشہ خوشی ہوئی ہے اور ا ب ہم ایک اور تاریخی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ اس سفر کا منتظر ہوں اور ہمیشہ کی طرح فینز کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ بابر ...

مزید پڑھیں »