روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جون, 2020

قومی کرکٹرز کی کورونا ٹیسٹنگ پر راشد لطیف کو شک

کراچی(سپورٹس لنک پورٹ)پی سی بی کی کورونا ٹیسٹنگ پرشکوک ظاہر ہونے لگے، سابق کپتان راشد لطیف نے کہاکہ اس حوالے سے لازمی طور پر پی سی بی کی انگلش بورڈ سے کوئی ڈیل ہوئی ہوگی، پہلے ٹیسٹ کے بعد 48 گھنٹوں کے دوران پس پردہ جو کچھ ہوا ہم اس بارے میں نہیں جانتے۔ تفصیلات کے مطابق دورۂ انگلینڈ سے ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ بورڈ کیساتھ محاذ آرائی سے گریزکریں،شعیب اختر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دورہ انگلینڈ کو اہم قرار دے دیا۔ یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے کورونا ٹیسٹ کے معاملے پر تھوڑی بد انتظامی دکھائی او ر کھلاڑیوں کے رینڈم ٹیسٹ کا سلسلہ شروع کردیا جس کے باعث زیادہ مثبت نتائج سامنے آئے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان میں آئندہ ماہ آن لائن کوچنگ کورس،امپائرز کلینک اورٹیکنیکل آفیشلز کورسز کا انعقاد کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایس ایف) پاکستان میں آئندہ ماہ سے آن لائن کوچنگ کورسز ، امپائرز کلینک اور ٹیکنیکل آفیشل کورسز منعقد کرے گی۔گذشتہ روز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ کوچنگ کورس 5 سے 9 جولائی تک منعقد ہوگا۔یہ کورسز ایف آئی ایچ کے ...

مزید پڑھیں »

لیور پول فٹبال کلب کی تاریخ جیت،شائقین اور پولیس میں جھڑپیں

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لیورپول فٹبال کلب کی تاریخی فتح کے جشن کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔لیورپول میں پئیر ہیڈ کے مقام پر نامعلوم شخص نے سرکاری عمارت پر پٹاخہ پھینکا جس سے عمارت میں آگ لگ گئی.شائقین نے پولیس پر حملہ بھی کیا۔ تاہم پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ادھر لیورپول کے میئر ...

مزید پڑھیں »

سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ. دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں مقابلے مکمل

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کے سیکریٹری سینسی عبدالحمید کے مطابق آن لائن "سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ 2020”. دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ کے میں حیدرآباد, میرپور خاص, لاڑکانہ, سکھر, بینظیر آباد, سانگھڑ, کراچی جنوبی, کراچی غربی, کراچی وسطی, کراچی شرقی, کراچی ملیر اور کراچی کورنگی اضلاع کے میل و فیمیل کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »