حسن علی 26برس کے ہو گئے

لدھیوالہ وڑائچ(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی چھبیسویں سالگرہ کی سادہ تقریب اہلیہ کے ہمراہ کیک کاٹا کسی فیملی ممبر نے شرکت نہ کی

تقریب میں کسی بھی فیملی ممبر کو بھی شرکت کی دعوت نہ دی گئی اس بارے حسن علی نے بتایا کے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے سالگرہ سادگی سے منائی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CCIxE-UFtte/?utm_source=ig_web_copy_link

تعارف: newseditor