سندھ اوليمپك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا ( اے کیو راجہ) کی اہلہا اور خلدون راجہ کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت۔۔۔۔

کراچی (اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) سابقہ پاکستان تیكوانڈو فیڈریشن کے سیکرٹری اور سابقہ سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ( اے کیو راجہ) کی اہلہا اور کراچی تیكوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالدون راجہ کی والدہ ” فرخ راجہ” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_

اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، فراز عثمان، عبدالحمید، خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد مسعود، جاوید اقبال، طارق علی، کامران قریشی، نوشاد احمد، چیئرمین DMC سینٹرل ریحان ہاشمی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس KMC جمیل احمد، اسپورٹس آرگنائزر KDA محمد نسیم اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر , سیکریٹری کاشف احمد فاروقی , چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی , نائب صدور راشد احمد، محمد ندیم خان، قدسیہ راجہ، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، شاداب افتخار، آصف ظھیر، بابرہ اسماعیل، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، فرخ کمال، سیکریٹری فنانس سید ناصر علی, جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، احمد دین، صادق شہزاد، سیکریٹری اطلاعات فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم ، محمد زبیر خان ، عمر شاہین، شاہد علی خان ، طارق اسلم، زیشان احمد صدیقی ، مقصود احمد، ارشد وہاب، علی یاور عبّاس، شاہزیب خرم اور سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ نے ( اے کیو راجہ) کی اہلہ اور خلدون راجہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور معغفرت کی دعا کی اور بہت سے اسپورٹس جرنلسٹ، اسپورٹس شخصیت اور عزیز وقار نےبڑی تعداد میں شرکت کی_

error: Content is protected !!