وورسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ) وورسٹر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا اسکواڈکیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ڈربی شائر روانہ ہورہا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کی غرض سے انگلینڈمیں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر میں ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
14جولائی:
قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن بذریعہ ویڈیوکانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔
اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔
15 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
16جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
17تا 20 جولائی:
قومی کرکٹ ٹیم کے4 روزہ انٹرااسکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد۔ میچ کے اوقات کار جلد جاری کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے پی سی بی سیشن ٹو سیشن اپ ڈیٹ کے ساتھ ساتھ میچ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی فراہم کرے گا۔
21 جولائی:
قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن بذریعہ ویڈیوکانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔
22 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
23 جولائی:

24 تا 27جولائی:
قومی کرکٹ ٹیم کے4 روزہ انٹرااسکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد۔ میچ کے اوقات کار جلد جاری کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے پی سی بی سیشن ٹو سیشن اپ ڈیٹ کے ساتھ ساتھ میچ کی تصاویر اور ویڈیوزبھی فراہم کرے گا۔
28جولائی:
قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن بذریعہ ویڈیوکانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔
29جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
30جولائی:

یکم اگست:
قومی اسکواڈ کی پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ڈربی سے مانچسٹر روانگی