روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جولائی, 2020

نارملائزیشن کمیٹی نے سندھ بھر کے تمام اضلاع کی فٹبال ٹیموں کی سکرونٹی شروع کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بھر کے تمام اضلاع کی فٹبال ٹیموں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے، نارملائزیشن کمیٹی تمام شکایات کو میرٹ پر دیکھے گی۔یہ بات سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے آن لائن میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔میٹنگ میں 30 مئی اور 10جون کی حتمی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

ڈوپنگ سکینڈل،3ایتھلیٹس پر پابندی کا خدشہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کے لیےگئے ڈوپ ٹیسٹ میں 3 ایتھلیٹس کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی۔ذرائع کے مطابق دو گولڈ میڈلسٹ کے بی سیمپل ٹیسٹ کی رپورٹ بھی ایتھلیٹکس فیڈریشن کو موصول ہوگئی ہے،محبوب علی اور محمد نعیم نے سونے کا جبکہ سمیع اللہ نے برانز میڈل جیتا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

عابد علی کے بارے میں اچھی خبر آگئی

ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ کرکٹر عابد علی تازہ دم ہیں اور انہیں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں ہے ۔ذرائع پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عابد علی کو رات بھی کسی قسم کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تھیں، عابد علی نے مکمل نیند لی اور سو کر اٹھنے کے بعد بھی کوئی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل شائقین کو 2کروڑ 70 لاکھ سے زائد رقم واپس کردی گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے سے محروم رہ جانے والے شائقین کو 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد کی رقم واپس کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس ایل ٹکٹس ری فنڈ کا پہلا مرحلہ 13 جولائی سے شروع ہوا تھا،پہلے مرحلے میں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے اولمپک گیمز 2020 کے نئے شیڈول کا اعلان

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے اولمپک گیمز 2020 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی ایچ نے اعلامیے میں کہا کہ ہاکی کے مقابلے 25 جولائی سے 7 اگست 2020 کے درمیان جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے اوائی ہاکی اسٹیڈیم میں شیڈول تھے اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!