معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے

مانچسٹر؛ پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی انگلینڈ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے۰

معین علی کپتان ایئن مورگن کے ساتھ ائرلینڈ کے خلاف سیزیز میں ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، تیس جولائی سے انگلینڈ اور ائرلینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جبکہ ٹیم سکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا

خیال رہے کہ کرونا وائرس کے باعث تمام میچز بنا شائقین کے بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے

تعارف: News Editor