جوفرا آرچر تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کلیئر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کو مانچسٹر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کلیئر کر دیا گیا ہے

جس کے بعد وہ کالی آندھی کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہونگے۔

تعارف: newseditor