انگلینڈ ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے اولڈٹریفورڈ میں شروع ہوگا

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہوگا۔

ویسٹ انڈیز نے ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی جس کا حساب انگلینڈ نے مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 113 رنز کی فتح سے چکتا کر دیا۔

تعارف: newseditor