دیگر سپورٹسکراٹے

عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کا اجلاس 10اگست کو ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے بورڈ آف گورنرز اور مجلس عاملہ کا اجلاس 10اگست سے شروع ہوگا۔

اجلاس میں رواں سال دسمبر تک انٹرنیشنل تائیکوانڈو مقابلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کے علاوہ نئے اور پرانے کیلنڈرکے شیڈول پر بھی غور کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!