ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ آبدیدہ ہو گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے رو پڑے۔ساوتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران وہ نسلی تعصب پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے جب مائیکل ہولڈنگ نے اپنے والدین کا ذکر کیا تو آبدیدہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی سیاہ فام ...

مزید پڑھیں »

سلیم ملک اور دانش کنیریا کی پابندی ہٹانے کی درخواستیں مسترد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پابندیاں اٹھانے سے انکار کردیا۔فکسنگ کے الزامات میں تاحیات پابندی کے شکار دونوں کھلاڑیوں نے پی سی بی سے پابندی ختم کرنے کی درخواست کی تھی جس پر پی سی بی نے واضح جواب دے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے باعث موجودہ صورحال میں کھیلوں کا آغاز نان کانٹیکٹ گیمز سے کیا جا سکتا ہے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث موجودہ صورحال میں کھیلوں کا آغاز نان کانٹیکٹ گیمز سے کیا جا سکتا ہے حکومت سے درخواست ہے کہ ایس او پی پر عملدرآمد کی ہدایت کے ساتھ ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں شروع کرنے کا اعلان کرے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا اعلان

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس سی بی) نے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان ایس سی بی کے مطابق منگل سے تمام اسٹیڈیم ایس اوپیز کے تحت کھول دیئیجائیں گے جبکہ ڈومیسٹک میچز تماشائیوں کے بغیر کرائیجائیں گے۔ دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ...

مزید پڑھیں »

تنخواہ کی عدم ادائیگی،سابق ہاکی کپتان شہبازسینئرکی درخواست پرپی آئی اے کونوٹس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد سینئر کی پی آئی اے سے3سال کی تنخواہوں کے حصول کیلئے دائر درخواست پر قومی ایئرلائن سمیت فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔شہباز احمد سینئر نے درخواست میں پی آئی اے اور 9 افسران کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ 1985 سے پی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیلئے سخت چیلنج بن سکتی، شعیب اختر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سرپرائز کر سکتی ہے جبکہ گرین شرٹس کا دورہ کئی اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوگا۔نجی چینل سے ایک گفتگو کے دوران شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں اتنی اہلیت ہے کہ وہ انگلینڈ کو سرپرائز کرتے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا ایک اور وار،ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھی ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کورونا وائرس کا کھیلوں پر ایک اور وار ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ2020 بھی آئندہ برس تک ملتوی کردیا گیا،ایشین کرکٹ کونسل نے آن لائن اجلاس کے دوران پلیئرز اور دیگر سٹاف کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر ایونٹ موخر کرنے کی تصدیق کردی،2021 میں سری لنکا اور2022 میں پاکستان میزبانی کرے گا،چیئرمین پی سی بی احسان ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ بابراعظم کی کپتانی کا امتحان ہے،شاہد آفریدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان ہے اور دیگر کھلاڑیوں پر بھی بھاری ذمہ داری ہے جن کے تعاون سے نوجوان کپتان مطلوبہ نتائج حاصل کر سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اگلے ہفتے سے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی رقوم واپس کرے گا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ہفتے سے پی ایس ایل سیزن فائیو کے ٹکٹس کی رقوم واپس کرے گا، فروخت کیے گئے ٹکٹوں کی رقوم دو حصوں میں واپس کی جائیں گی، ٹوٹل دس میچز کے ٹکٹوں کے پیسے شائقین کرکٹ کو واپس ملیں گے۔پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں ملتوی بارش سے متاثر اور کورونا وائرس کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، قانونی مسودہ تیار

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کو قانون کا مسودہ منظوری کے لیے بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت پاکستان کو جس قانون کا مسودہ ...

مزید پڑھیں »