مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم میں کم تجربے والے باؤلرز شامل ہیں مگر جیسے جیسے وہ کھیلیں گے ویسے بہتری آتی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فی الحال یہی آپشنز ہیں اور اِن ہی کے ساتھ ہم نے میچز کھیلنے ہیں، پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 اگست, 2020
چھٹی ایشین بیچ گیمز آئندہ سال 2اپریل کو شروع ہونگی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپک کونسل آف ایشیا نے چین کے شہر سانیا میں ہونے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن محمد خالد محمود نے بتایا کہ او سی اے نے میگا سپورٹس ایونٹ کی نئی تاریخوں سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے جو اب آئندہ سال 2 اپریل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل باکسنگ شو کے اسلام آباد میں انعقاد کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث ملتوی ہونے والا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ پھر سجنے کو تیار، عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور عثمان وزیر نے 3اکتوبر کوپاکستان کے پہلے انٹرنیشنل باکسنگ شو کے اسلام آباد میں انعقاد کا اعلان کردیا ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے مایوس نیشنل باکسنگ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی میں پہلے مرحلہ میں ٹینس،بیڈمنٹن،سکواش اور جاگنگ کی سہولیات کل کھل جائینگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ میں پہلے مرحلے میں ٹینس، بیڈمنٹن، سکواش اورجاگنگ کی سہولیات کل سے کھول دی جائیں گی۔ ڈپٹی ڈی جی ٹیکنیکل محمداعظم ڈار نے بتایاکہ دیگر سہولیات مرحلہ وارکھولی جائیں گی۔ ہدایات کا اطلاق لاہور، کراچی ، پشاور اورکوئٹہ کے پی ایس بی کوچنگ سنٹرز پربھی ہوگا۔
مزید پڑھیں »جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان پر آگ بگولا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نےوزیر اعظم عمران خان کو متنبہ کیا ہے کہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔اب میں سیاست پربھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہوں گا،کرکٹ میں عمران خان ...
مزید پڑھیں »ساؤتھمپٹن میں قومی کرکٹرز کی ٹریننگ شروع
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایجیز باؤل میں کل سے شروع ہونے والے انگلینڈ بمقابلہ پاکستان دوسرے ٹیسٹ پر بارش کے خدشات منڈلا رہے ہیں تاہم گرین شرٹس نے ساؤتھمپٹن میں ٹریننگ شروع کردی ہے اور گزشتہ روز قومی باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل پہلے سیشن میں خصوصی لیکچر بھی دیا۔ پاکستانی بیٹسمینوں اور باؤلرز نے نیٹ ...
مزید پڑھیں »