چھٹی ایشین بیچ گیمز آئندہ سال 2اپریل کو شروع ہونگی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپک کونسل آف ایشیا نے چین کے شہر سانیا میں ہونے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

سیکرٹری، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن محمد خالد محمود نے بتایا کہ او سی اے نے میگا سپورٹس ایونٹ کی نئی تاریخوں سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے جو اب آئندہ سال 2 اپریل کو شروع ہوگا اور 10 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا،کھیلوں کا نام اور لوگو تبدیل نہیں ہو گا۔

تعارف: newseditor