ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ منعقد ہوا فائنل ریجنل چمپئن ہزارہ صائم طارق اور پاکستان نمبر ٹو عاصم خان کے مابین کھیلا گیا عاصم خان نے دو ایک سے کامیابی حاصل کر کے کاٹائیٹل اپنے نام کر لیا مہمان خصوصٰ سابق ڈی جی سپورٹس طارق ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020
ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن سندھ کے عہدیداران کی ترقیوں کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ سے مشترکہ اپیل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن سندھ کے عہدیداران نے ایک مشترکہ بیان میں وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری سندھ سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ جاتی ترقیوں کے بورڈ دوم میں سندھ کالج ایجوکیشن کے پروفیسرز, لائیبریرین اور ڈی پی ایز کے کیسز بھی شامل کئے جائیں. انکا کہنا ہے کہ کالجز کے اساتذہ کی مختلف تنظیموں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی، دونوں ٹیموں کے درمیان دسمبرمیں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باوجود انٹر نیشنل کرکٹ سیریز ہوں گی، جن میں پاکستان ، آسٹریلیا ، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیزکی سیریزشامل ہیں۔ چیف ایگزیکٹیونیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائٹ ...
مزید پڑھیں »کوالیفائنگ راؤنڈ اور پھر ورلڈ کپ ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی،بسمہ معروف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس نہ ہونے سے اب ہمیں ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس کرنا ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو بہت مس کر رہی ہوں گھربیٹھنا مشکل ہے ۔بسمہ معروف کاکہنا ہے کہ کوالیفائنگ راؤنڈ اور پھر ورلڈ کپ ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی ہے ، پر ...
مزید پڑھیں »ڈی سی راولپنڈی کیپٹن(ر)انوار الحق اور ڈی ایس او شمس توحید عباسی سوار محمد شہید سپورٹس سٹیڈیم میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کرینگے
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے شجرکاری مہم شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، ڈپٹی کمشنرراولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق 15اگست بروز ہفتہ ڈی ایس او شمس توحیدعباسی کے ہمراہ سوارمحمدحسین شہید سپورٹس سٹیڈیم گوجرخان میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کاافتتاح کریں گے۔ شجرکاری مہم میں ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی، ...
مزید پڑھیں »لاک ڈائون ختم ہونے پرضلع راولپنڈی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کاآغاز ہوگیا،شمس توحید عباسی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرراولپنڈی شمس توحیدعباسی نے کہاہے کہ لاک ڈائون ختم ہونے پرضلع راولپنڈی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کاآغاز ہوگیاہے تاہم ایس اوپیز کے تحت فی الحال صرف ٹریننگ سیشن شروع کئے گئے ہیں جبکہ مرحلہ وار ان میں اضافہ کیاجارہاہے اور انشاء اللہ ایک ہفتہ تک ہاکی، کرکٹ، آرچری،بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اوردیگر کھیلوں کی مکمل سرگرمیاں بحال ہوجائیں ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سینئر اسپورٹس جر نلسٹ اور معروف ٹی وی اینکر مرزا اقبال بیگ کی اہلیہ اور سابقہ اوليمپین ایاز محمود کی بڑی ھمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سینئر اسپورٹس جر نلسٹ اور معروف ٹی وی اینکر مرزا اقبال بیگ کی اہلیہ اور سابقہ اوليمپین ایاز محمود کی بڑی ھمشیرہ کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پر اقبال محمّد علی خان ، اوليمپین اصلاح الدین احمد، محمد عارف صدیقی اور سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب ...
مزید پڑھیں »اوکاڑہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی قائم کردی گئی
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کیا اوکاڑہ(پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید کے احکامات کے مطابق اوکاڑہ میں پہلی خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی قائم کردی گئی۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس: پی سی بی کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرے گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وہ پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف سوئزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرے گا۔ یہ فیصلہ انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹرکی جانب سے جاری کردہ تفصیلی فیصلے کا بغور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی ساؤتھ ہمپٹن میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول
ساؤتھ ہمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 13 اگست بروز جمعرات سےایجز باؤل ساوتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول مندرجہ ذیل ہے۔ پاکستان میڈیا کے معزز صحافیوں سے ...
مزید پڑھیں »