نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی صوفیہ کین، بیلاروس کی وکٹوریہ ازارینکا اور فرانس کی علیز کارنیٹ یو ایس اوپن ٹینس کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئیں، سرینا ولیمز کو ہموطن اسٹفنز کے خلاف کامیابی کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑی۔یو ایس اوپن کے تھرڈ راؤنڈ میں تیونس کی اونس جابیر اور امریکا کی صوفیہ کین کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 ستمبر, 2020
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں اوپن آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرچری فیڈریشن اور سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی ہدایت پر , کراچی آرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر النادی البرهانی اسپورٹس کمپلیکس میں اوپن آرچری چیمپیئن شپ ۲۰۲۰ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے آرچرز نے SOP’s کی پابندی کو محفلوظ خاطر رکھتے ہوئے بھر ...
مزید پڑھیں »کراچی کلب میں ڈیفنس ڈے کپ گھڑ دوڑ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی ریس کلب میں دی ڈیفنس ڈے کپ کے سلسلہ میں ہونے والی گھڑ دوڑ دیکھی اور ریس کے فاتح کو انعامی کپ دیا۔گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صدر، صدر الدین شاہ راشدی، گورنر سندھ کے مشیر علی جونیجو اور رکن صوبائی اسمبلی علی عزیز جی ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام یوم دفاع کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے لیزرسٹی ٹین پن بائولنگ کلب، جناح پارک راولپنڈی میں منعقد ہوئے، مقابلوں کے اختتام پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن تھے اس موقع پر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کے ...
مزید پڑھیں »آن لائن نیشنل تائیکوانڈو پمزے چیمپئن شپ 2020 میں حیدرآباد کے کامیاب کھلاڑیوں میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
آرگنائزر بریلیئنٹ اور دی تائیکوانڈو اکیڈمی حیدرآباد کے ماسٹر فیصل خان و عبدالرئوف بھٹی تھے۔ پرویز احمد شیخ، رمیزراجہ، محمد بخش نے میڈل و اسناد تقسیم کیں حیدرآباد(شاہد کاظمی)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام لاک ڈاوٗن میں ہوئی آن لائن نیشنل تائیکوانڈو پمزے چیمپئن شپ 2020 میں حیدرآباد کے کامیاب کھلاڑیوں میں تقریب تقسیم میڈل و اسناد کا انعقاد کیا گیا۔تقریب بریلیئنٹ ...
مزید پڑھیں »والد کی خواہش کے مطابق گرائونڈ بنانے کیلئے کام کر رہا ہوں، عثمان قادر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہونے والے عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 اور 104 ایک روزہ میچوں میں 132 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔عبدالقادر کے سب سے چھوٹے بیٹے عثمان قادر کرکٹ جاری رکھتے ہوئے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میرے والد کی خواہش تھی میں سینے پر پاکستان کا اسٹار سجاؤں، ...
مزید پڑھیں »جادوگرسپنر عبدالقادر جب گیند کراتے تو کیا ہوتا تھا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب میں نے کرئیر کا آغاز کیا تو قادر سینئر ساتھی تھے، کرئیر میں بڑے اسپنرز کا مقابلہ کیا، باصلاحیت اسپنرز کے ساتھ کھیلا لیکن ان جیسا اسپنر آج تک نہیں دیکھا، جب وہ لیگ اسپن اور گگلی کراتے تھے تو ان کی گیند سے آواز ...
مزید پڑھیں »جادوگرلیگ سپنر عبدالقادر کو جدا ہوئے ایک سال ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عبدالقادر ایک برس پہلے 6 ستمبر کی رات آٹھ بجے گھر والوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک انہیں دل کی تکلیف ہوئی اور خوش گپیاں کرتے کرتے رک گئے، تکلیف بڑھنے پر انہیں فوری اسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں مزید طبعیت خراب ہوئی اور پھر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو ...
مزید پڑھیں »