یوم دفاع فیسٹول ہاکی میچ کراچی اورنج نے سجاس الیون کو ایک گول سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی) اوليمپین حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ KHA ہا کی گراؤنڈ، گلشن اقبال میں کھیلآ گیا۔

اس میچ کی مہمان خصوصی صوبای وزیر شہلا رضا تھی اور ان کے ساتھ صوبای وزیر اقبال محمّد علی، اوليمپن عارف حسینی، اوليمپن حنیف خان، اوليمپن سمیع اللہ، اوليمپن افتخار سعید، مرزا اقبال بیگ، گلفرآز احمد خان، حیدر حسین، ڈاکٹر ماجد، ڈی ایس پی اعجاز آلدین، جاوید اقبال اور محسن علی خان اورسجاس کے صدر سینئر اسپورٹس جر نلسٹ آصف خان، سیکرٹری اصغر عظیم، زبیر نذیر خان، مقصود احمد ودیگر موجود تھے_ مہمان خصوصی صوبای وزیر شہلا رضا نے کھا ہے کہ سجاس الیون نے تجربہ کار کھلاڑیوں کا بھر پور مقابلہ کیا اور صحافیوں کا ہاکی کھیلنا بڑی بات ہے.

صحافی ہاکی کی بھلائی کے لئے مثبت اور تعمیری تنقید کریں. یوم دفاع پر ہاکی کا خوبصورت میلا سجانا کے ایچ اے کی بڑی کامیابی ہے اور چیف منسٹر الیون نے کراچی ہاکی اکیڈمی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی _دوسرے میچ میں انڈ15 الیون نے ویمنز الیون کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔۔

تعارف: newseditor