روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 ستمبر, 2020

پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے میچز کا دوبارہ آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر چھ ماہ بعد کارپوریٹ سیکٹر میں کھیلوںکی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے میچز کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پریمئر سپر لیگ فہیم مختار بٹ نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین ...

مزید پڑھیں »

11 اکتوبرکو دوڑ راولپنڈی ،تیاریاں شروع

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی کمشنرراولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق نے کورونا وبائی صورتحال میں واضح کمی کے بعد شہرمیں کھیلوں کی سرگرمیوں کی مکمل بحالی اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ”دوڑ راولپنڈی” میراتھن کی ہدایت کردی، جس کے بعد ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے میراتھن کے بھرپور انعقاد کیلئے باقاعدہ تیاریاں شروع کردیں۔ ڈی ایس او شمس توحید عباسی نے بتایاہے کہ ”دوڑ ...

مزید پڑھیں »

پہلے آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) خواتین کرکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام پہلے آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ کی تیاریاں مکمل، ٹورنامنٹ 25اور 26ستمبر 2020ء کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق ہونگے۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری نعیم بھٹی نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں جلد ہی نیشنل لیول پر بیس بال ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا. سید فخر شاہ

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ایس کے ایس بیس بال اکیڈمی کی افتتاحی تقریب ملتان کرکٹ گراونڈ نواں شہر ملتان میں منعقد ہوئی. جس کے مہمان خصوصی سید فخر شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال تھے.اس موقع پر محمد جمیل کامران چیرمین پاکستان بیس بال ایمپائرز ایسوسی ایشن, مصدق حنیف چیف کوچ پاکستان بیس بال. رانا ندیم انجم ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان, ...

مزید پڑھیں »

آرگینک فٹنس اسٹوڈیو کا افتتاح پاکستان ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے ربن کاٹ کر کیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )خود محافظ کے تحت پاکستان کا پہلا شاندار آرگینک فٹنس اسٹوڈیو کا افتتاح گلشن اقبالD-13 میں کیا گیا پروگرام میں کھیل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جس کی سعادت محمد ریحان نے حاصل کی بعد از قومی ترانہ پیش کیا گیا،خود ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے شعبے میں دیگر ممالک کے برابر لانے کیلئے ہمیں سکول وکالجز سے کھیلوں کو فرغ دیناہوگا،محمد راجہ

تعلیمی اداروں میں کھیلوں کو لازمی قراردینے سے ایک بہتر ین وصحت مند معاشرہ تشکیل دیاجاسکتاہے بلکہ کھیلوں کی دنیامیں بھی ایک منفردمقام بناسکیں گے،میڈیاسے گفتگو پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)کھیل سے مراد ایسا کام ہے جس سے انسان کی ذہنی ،جسمانی نشونما ہو،کھیل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جو طلبہ بچپن سے کھیل کود ...

مزید پڑھیں »

28ویں آل پاکستان سپیشل پرسن گیمز 25ستمبر سے پشاور میں شروع ہونگے، سید ثقلین شاہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ نوازگوھر ) 28ویں آل پاکستان سپیشل پرسن گیمز 25ستمبر سے پشاور میں شروع ہونگے،27ستمبر تک منعقدہ ان گیمز میں چاروں صوبوں،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سے 700سے زائدمرد وخواتین سپیشل پرسن شریک ہونگے،ٹیمین 24ستمبر کو قیوم سٹیڈیم پشاور پہنچیںگی،ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔وزیر اعلیٰ محمود خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔ بینظیربھٹوسکواش کورٹس ، لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں اکیڈمی کاافتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر ایئرمارشل عامرمسعود نے کیا، اس موقع پر سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹراکیڈمیز ایئرکموڈور(ر) آفتاب قریشی، راولپنڈی چیمبر کے صدرصبورملک، راولپنڈی دویژن سکواش ایسوسی ایشن کے صدر عامروحید ،جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم انور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوامیں انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت صوبے بھر میں خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا آغا زہوگیا

حال ہی میں تعینات خواتین کوچزاضلا ع کی سطح پربیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس،اتھلیٹکس اور والی بال کی باصلاحیت کھلاڑیوں کاانتخاب کرکے ایک فہرست مرتب کریں گی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں نچلی سطح پر ٹیلنٹ تلاش کرکے سامنے لانے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت صوبے کے تمام ڈویژن میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا آغا زہوگیاہے اس پروگرام کے کے تحت صوبے بھر ...

مزید پڑھیں »