انصاف اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ ضلع پشاور کے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن جاری ، عاصم خان صدر، حمزہ تحسین جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ ) صدر انصاف اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ شاہ زمان عالم ضلع پشاور کی تنظیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عاصم خان صدر

حمزہ تحسین جنرل سیکرٹری ، روبی ، یسماء نور ایڈیشنل جنرل سیکرٹریز ، عقصہ خان جائنٹ سیکرٹری جبکہ کنول طارق کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے گزشتہ روز صدر انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ شاہ زمان عالم ضلعی تنظیم کے عہدیداروں سے حلف لیا اس موقع پر انجینئر سید محمود خصوصی شرکت کی

تعارف: newseditor