روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 ستمبر, 2020

معروف بلے باز و کمنٹیٹر ڈین جانز انتقال کر گئے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز حرکت قبل بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔میڈیا کے مطابق ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے اور کورونا کے باعث ممبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں بائیو سیکیور ماحول میں وقت گزار رہے تھے۔ ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، ...

مزید پڑھیں »

بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمپئین شپ کا افتتاح 29 ستمبربروزمنگل کونیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پرہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )نیشنل بینک کے سینئر نائب صدر جاوید اشرف نے کہا کہ پاکستان اسنوکر کھیل کی سرزمین ہے اور پاکستانی قوم قابل رشک ریکارڈ سے لطف اندوز ہوتی ہے انہوں نے مزید کہاکہ نیشنل بینک کے صدرعارف عثمانی کھیلوں کے فروغ کے خواہاں ہیں یہ بات انہوں نے مقامی ہوٹل میں بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمپئین ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت پسماندہ علاقوں میں سپورٹس کی جدید سہولیات فراہم کررہی ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پسماندہ علاقوں میں سپورٹس کی جدید سہولیات فراہم کررہی ہے تاکہ ان علاقوں کا ٹیلنٹ بھی سامنے آسکے، ڈیرہ غازی خان میں جدید سہولیات سے آراستہ ہاکی سٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے جس میں نئی آسٹروٹرف بچھائی جارہی ہے، ہاکی سٹیڈیم نوجوانوں کے لئے ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ای لائبریری کا معائنہ کیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری یوتھ افیئر، سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ای لائبریری کا معائنہ کیا، انہوں نے ایڈیٹوریم اور لائبریری ہال میں فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ناصر ملک ودیگربھی ساتھ تھے اس موقع ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں 7گیمز کے ایک روزہ ٹریننگ کیمپس کا انعقاد

صوبائی وزیر کھیل و امورنوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ٹریننگ کیمپس کا دورہ کیا،کیمپس میں 300سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کیپہلے مرحلے میں ٹریننگ کیمپس کا انعقاد کیا ہے کرونا کے باعث کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی سہولیات میسر نہیں تھیں ، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹیکوچز کو ہدایت کی کہ کھلاڑیوں کو جدید تکنیک کی تربیت دی جائے ...

مزید پڑھیں »

انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا تعاون سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیس کے تعاون سے ضلع نوشہرہ آمان کوٹ میں منعقدہ ساتھ روزہ "انٹر کلب والی بال نائٹ نورنامنٹ” والی بال کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔فائنل میچ میںفائنل میں فاروق کلب اضاخیل نے گاڑووالی بال کلب کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔اس رنگارنگ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

فل کنٹیکٹ کراٹے بیلٹ ٹیسٹ اور ریفری کورس اتوار 27 ستمبر کوہوگ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)فل کنٹیکٹ کراٹے بیلٹ ٹیسٹ اور ریفری کورس اتوار 27 ستمبر کوہوگا۔خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اتوارکو دو پہر دو بجے کراٹے ہیڈ کوارٹر گورنمنٹ ٹیکنیکل سکول گلبہارپشاور میں کرونا وائرس کے دوران لئے گئے گرین اور بران بیلٹ ٹیسٹ کے کھلاڑیوں کے کاتاز اوربیسیک کئے جائیں گے۔ اسکے ساتھ اسی روز ٹورنامنٹ کیلئے ...

مزید پڑھیں »

حیات آ باد کرکٹ اکیڈمی کے جونیئر زکرکٹرزکا پروازجاری ،اسلام آباد کا دورہ کامیاب رہا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میںخیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سرپرستی قائم حیات آباد کرکٹ اکیڈمی پشاور کا دورہ اسلام آباد کامیاب رہا،دوستانہ سیریزکے فائنل میں حیات آباد اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرکے ،آئی پی پی ایس اے اکیڈمی اسلام آبادانڈر13ٹیم کو132رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ اسلام آباد آباد کرکٹ گرائونڈپر کھیلے جانیوالے تین میچزکی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال کا نام پی سی بی نے واپس لے لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بلوچستان کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فیصل اقبال کا نام واپس لے لیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے تصدیق کی تھی کہ ان میں اور ان کے ادارے، پی آئی اے، کے درمیان ایک معاملہ حل طلب ہے، جسے جلد حل کرلیا جائے گا۔ پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

محمد علی اور محمد آصف علی نادر کی تائیکوانڈو کے میدان میں 31 سالہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،بدرالدین قریشی

کبیر والا(سپورٹس لنک رپورٹ)تائیکوانڈو کے انٹرنیشنل ماسٹر اینڈ کوچ محمد علی اور محمد آصف علی نادر کی تائیکوانڈو کے میدان میں 31 سالہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں انہوں نے خود بھی اس گیم میں کمال عروج حاصل کیا اور غیر ملکی دورے کیے جبکہ آج ان کے ہونہار اور باصلاحیت شاگردوں کی ایک کثیر تعداد بیرون ملک ...

مزید پڑھیں »