نیشنل سپیشل گیمز ، باسکٹ بال میں پشاور نے بنوں کو شکست دیدی

پشاور نیشنل گیمز برائے جسمانی معذوران باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے بنوںکوسولہ چھ سے شکست دیدی۔قیوم سپورٹس کے باسکٹ بال کورٹ میں کھیلے گئے

باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے عمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بنوں کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میںسولہ سکور سے شکست دیکراپنی فتوحات کاعمدہ آغاز کیا

تعارف: newseditor