کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟؟؟

تحریر محمد زاہد ملک

کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار کون گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا پچھلے دو سال سے پورے پاکستان میں کسی بھی ڈسٹرکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کلب ٹورنامنٹ نہیں کروا سکا جس سے کرکٹرز نے گراونڈ میں بھی آنا چھوڑ دیا گراونڈز ویران ہو گئے ہیں سکول کرکٹ انڈر 13 انڈر 16 انڈر 19 اور انٹر سینئر ڈسٹرکٹ بھی ڈسٹرکٹ کی سطح پر ٹیمیں نہ بنائ جا سکی جس سے ینگ ٹیلنٹ بھی آگے نہیں آسکا اور بچوں نے کرکٹ کھیلنا چھوڑ دی میرا یہاں پر سوال ہے اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گراس روٹ لیول پر کرکٹ کا یہ حال کر دیا ہے تو آیندہ دو تین سال میں انڈر 13 انڈر 16 انڈر 19 انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کے پلیرز کہاں سے لائے جائیں گے ابھی صوبائی سطح پر ٹرائلز لیے گے وہ بھی ایک مزاق ہی تھا میں یہاں پر سینٹرل پنجاب کے ٹرائلز کے حوالے سے بتاتا چلوں سیالکوٹ ریجن لاہور ریجن فیصل آباد ریجن تینوں کو ملا کر لاہور میں ٹرائلز ہوئے جس میں میرے زرائع کے مطابق 600 پلئیرز نے حصہ لیا۔
حالانکہ جب ڈسٹرکٹ کی سطح پر یہ ٹرائلز ہوتے تھے تو انہی جگہ پر 25 سے 30 ہزار کے لگ بھگ پلیرز حصہ لیتے تھے اس کا مطلب پی سی بی ان پلیرز کو کرکٹ سے دور کر رھا ہے مجودہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ کا بھی حال زمبابوے کرکٹ کی طرح ہوتے نظر آرھا ہے چیف آپریٹنگ آفیسر وسیم خان صاحب باتیں تو بڑی بڑی کرتے تھے لیکن وہ تو موجیں کر رہے ہیں اور پاکستان کرکٹ تباہ ہو رہی ہے اپنی تنخواہیں تو لے رہے ہیں اپنی مرضی کی اور ہزاروں فرسٹ کلاس کرکٹرز گراونڈمین آفیشل کو بیروز گار کر دیا گیا اور ان کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے کر دیئے گئے مجھے سمجھ نہیں آتی یہ لوگ جنہوں کو مکل طور پر بیروزگار کر دیا گیا وہ لوگ بھی اپنے حق کے لیے نہیں اٹھے میں یہ بات فخر سے کہ سکتا ہوں کہ ہم لوگوں نے پورے پاکستان میں سب سے پہلے لاہور سے آواز اٹھائی اور پر امن احتجاج کیا اور کرکٹ کی بحالی کے لئے تحریک شروع کی اور انشاءاللہ اس کو جاری رکھیں گے میرا یہاں پر حکومت سے بھی سوال ہے کرکٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان کی معیشت پر برا اثر پڑا ہے جن لوگوں نے کرکٹ کا سامان بنانے کی انڈسٹری لگائی ہوئی ہے وہ بھی متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں کاریگر بھی متاثر ہوئے ہیں میں نے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان صاحب کو بھی خط لکھا جس کا آج تک جواب نہیں آیا میرا سابقہ انٹرنیشنل کرکٹرز جاوید میاں داد محسن حسن خان ظہیر عباس صلاح الدین شعیب اختر شاہد آفریدی عامر سہیل راشد لطیف محمد یوسف معین خان باسط علی انضمام الحق رمیز راجہ اعجاز احمد وسیم اکرم وقار یونس اور دیگرز کرکٹرز جن کو اس کرکٹ کی وجہ سے عزت ملی اگر انہوں نے آج کرکٹ کو تباہ ہونے سے نہ بچایا تو کرکٹ کی ہسٹری کبھی معاف نہیں کرے گی ہم سب لوگوں کو ہماری چیف پیٹرن پاکستان کرکٹ جناب وزیر اعظم عمران خان صاحب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ چیف جسٹس صاحب آف لاہور ہائی کورٹ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے اپیل اس پر نوٹس لے کر کرکٹ کو تباہ ہونے سے بچائے ہم لوگ بہت جلد پاکستان کرکٹ بورڈ قزافی سٹیڈیم لاہور میں پر امن احتجاج کرنے جا رہے ہیں جس کی تاریخ بہت جلد بتا دی جائے گی جس میں پورے پاکستان سے کرکٹرز-آرگنازر اور کرکٹ آفیشل شرکت کریں گے انشاءاللہ۔۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport