کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وباء کے بعد ویمنز کرکٹ کی سرگرمیوں کا 8 اکتوبر سے کراچی میں دوبارہ سے آغاز ہورہا ہے، حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ہائی پرفارمنس کیمپ میں طلب کردہ 27 خواتین کرکٹرز 24 روزہ کیمپ میں اپنی فٹنس اور اسکلز میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ میچ پریکٹس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
قومی وومن سکواش چمپئن شپ فائنل پاکستان آرمی کی فائزہ ظفر نے جیت لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )قومی وومن سکواش چمپئن شپ فائنل پاکستان آرمی کی فائزہ ظفر نے آرمی ہی کی مدینہ ظفر کو ہرا کر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی نے انعامات تقسیم کئے جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے سکواش ایونٹ کےفائنل میں پاکستان آرمی کی فائزہ ...
مزید پڑھیں »دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ کراچی اسٹراٸیکرٗز سی سی کا کامیابی کا سفر جاری۔
کراچی اسپورٹس رپورٹر) کراچی اسٹراٸیکر سی سی نے اپنے آف اسپنر محمد مبشر کی میچ وننگ تباہ کن بولنگ صرف 12 رنز کے عوض 4 وکٹوں کے حصول کی بدولت مضبوط حریف رنگون والا س سی کو 4 وکٹوں کی شکست دے کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے اکاٶنٹ میں دوسری کامیابی درج کرالی۔ ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی ، کوالیفائنگ رائونڈ میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 2-1 سے شکست دیکر 9 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر آگئی ، ڈسٹرکٹ سائوتھ 6 پوائنٹس لیکر دوسرے ، ڈسٹرکٹ ایسٹ تین پوائنٹس کیساتھ تیسرے جبکہ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے کرکٹر نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے کرکٹر نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے بلے باز نجیب ترکئی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجیب ترکئی کو افغان شہر جلال آباد میں حادثہ پیش آیا جہاں انہیں ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: شاہین اور حفیظ نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے محمد حفیظ اور فخرزمان کے درمیان 100 رنز کی عمدہ شراکت کی بدولت سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ خیبرپختونخوا نے 184 رنز کا ہدف 6 گیندیں قبل 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ تجربہ کار آلراؤنڈر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: تجربہ کار عمر گل نے بلوچستان کو 3 رنز سے فتح دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور عمر گل کی شاندار باؤلنگ کی بدولت بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ 169 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز ہی بناسکی۔ پچیس ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کارپوریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ،ڈی پی ایس اور ڈیسکون کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کارپوریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیجیٹل پلاننگ سروسز اور ڈیسکون نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں سیمی فائنل میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ڈی پی ایس نے ایبکس کی ٹیم کو 50 ...
مزید پڑھیں »انڈر19 کھلاڑیوں کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ رپورٹ آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 اسکواڈز میں شامل کُل 119کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ان تمام افراد کے کوویڈ 19 ٹیسٹ 3 اکتوبر بروز ہفتہ کو لیے گئے تھے۔نوجوان کرکٹرز اور ان کے و الدین کی آسانی کےلیے پی سی بی نے ان 119 افراد کے پہلے کوویڈ ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن کا بڑا اپ سیٹ، فیورٹ ترین کھلاڑی سائمونا ہیلپ کو شکست
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں ٹاپ سیڈ سائمونا ہیلپ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا، چوتھے رائونڈ سے باہر، رومانیہ سے تعلق رکھنے والی سائمونا ہیلپ اس بار فرنچ اوپن جیتنے کیلئے فیورٹ ترین کھلاڑی تھیں تاہم حیران کن طور پر چوتھے رائونڈ میں انہیں پولینڈ کی نوجوان کھلاڑی ایگا سویٹیک نے چھ ایک اور ...
مزید پڑھیں »