ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود مسلسل چار شکستوں کے بعد مایوس گئے، ٹیم کو وارننگ دے دی کہ اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔گزشتہ روز میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان کا کہنا تھا کہ ہم دو سو پر دوسو بنا رہے ہیں اسکا مطلب ہے بیٹنگ لائن ٹھیک کام کر رہی ہے مگر باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
وزیراعظم عمران 68برس کے ہو گئے،پی سی بی اور آئی سی سی کی سالگرہ پر مبارکباد
لاہور،دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں کرکٹ کے لیے دی گئیں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کی۔وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سوچا تھا کہ ہفتے کے بعد پیر پہلا دن ہے، سمندر پر مزہ ...
مزید پڑھیں »کراچی کی ثناء عروج اوربسمہ امجد نے پہلا آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ جیت لیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کی ثناء عروج اوربسمہ امجد نے پہلا آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ جیت لیا، مردان کی گل پری اورلاہور کی شامیر راجپوت پر مبنی جوڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کی، ثناء عروج کو ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ملاکنڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،فائینل میچ میں جاوید نور الیون نے شاندار مقابلے کے بعد شفیع اللہ الیون کو ہراکر فائینل اپنے نام کیا۔اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب خان،اسسٹنٹ ابرار احمد ،سی او ماجد خان ودیگر کی شرکت تفصیلات کے مطابق تحصیل بلامبٹ کے گاوں ملاکنڈ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں ویمن کرکٹ کا شاندار ٹورنامنٹ، ملک بھر سے 26ٹیموں کی شرکت
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی میں ویمن کرکٹ کا شاندار ٹورنامنٹ، ملک بھر سے 26ٹیموں کی شرکت، ڈپٹی کمشنرراولپنڈی کیپٹن (ر) انوارالحق نے افتتاح کیا۔یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین راولپنڈی میں” آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ ” کی افتاتحی تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسرڈاکٹرزاہدہ پروین ، ڈی اوسپورٹس شمس توحیدعباسی، ...
مزید پڑھیں »تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیوجی شاندار نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرزکو شکست دی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیو جی شاندار نے سنسی خیزاور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرز کو 8 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی نے آل راؤنڈ کھیل کا مظاہر ہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل سوکر ویٹرنز کلب نے سجاس الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)نئشنل سوکر ویٹرنز کلب نے سجاس الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر کراچی ویٹرنز سوکر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل فور میں جگہ پکی کرلی۔ ڈرگ روڈ فٹبال یونین اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے پیلے ہاف میں مقابلہ دو۔ دو گول سے برابر رہا۔دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار افتتاح
شکارپور(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار افتتاح افتتاحی میچ میں خیرپور نے کامیابی حاصل کرلی۔ سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے اور شکارپور ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے عبدالرحمن شیخ ہاکی اسٹیڈیم شکارپور میں سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار افتتاح سماجی قائد عبدالصمد شیخ نے کیا افتتاحی میچ خیرپور اور گھوٹکی ...
مزید پڑھیں »چراغ تلے اندھیرا،سپورٹس ڈایریکٹریٹ کا ملازم عمران اللہ ایک باصلاحیت کمنٹریٹر و سٹیج کمپیئر ہیں لیکن اپنے ادارے میں انہیں کوئی اہمیت نہیں
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والا اپنے دور کا باصلاحیت کرکٹر عمران اللہ جنہیں اللہ تعالیٰ نے کئی لاتعداد صلاحیتیں عطا کی ہیں وہ کرکٹ کمنٹری میں ایک نام رکتھے ہیں بلکہ اسکے ساتھ بطورسٹیج کمپئیربھی ابھی خاصی شہرت رکتھے ہیں کرکٹ بلکہ سپورٹس کے حوالے پشاور،بلکہ پورےخیبر پختونخوا میں سپورٹس کے کسی بھی پروگرام میں مدعو کرتے ہیں ...
مزید پڑھیں »