فرسٹ کلاس قائد اعظم ٹرافی کا تیسرا راونڈ جمعہ کو شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز 6 نومبر بروزجمعہ سے کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز پر ہوگا۔اس راؤنڈ کی تکمیل کے بعد ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں جاری طویل طرز کی کرکٹ میں 11 روز کا وقفہ ہوگااور اس دوران ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کےبقیہ پلے آف میچز اور فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل یہ قائداعظم ٹرافی کا آخری راؤنڈ ہوگا، لہٰذا اس راؤنڈ میں متاثرکن کارکردگی کی بدولت نوجوان اور باصلاحیت کرکٹرز سلیکٹرز کی توجہ اپنی طرف مبذول کرواسکتے ہیں۔

سدرن پنجاب کی ٹیم اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہے۔ شان مسعود کی زیرقیادت سدرن پنجاب کی ٹیم اب تک اپنے دونوں میچز جیت چکی ہے، گزشتہ سیزن میں کھیلی گئی قائداعظم ٹرافی میں وہ صرف ایک میچ ہی جیت سکی تھی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دلچسپ میچ میں سدرن پنجاب نے بلوچستان کو میچ کے آخری روز 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں اب ان کا مقابلہ خیبر پختونخوا سے ہوگا ، دونوں ٹیمیں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں مدمقابل آئیں گی۔

لیگ اسپنر زاہد محمود سدرن پنجاب کی باؤلنگ لائن اپ کا سب سے مؤثر ہتھیار ثابت ہورہے ہیں، وہ اب تک ایونٹ کے دو میچوں میں 17 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ سدرن پنجاب کی جانب سے اب تک سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلرز کی فہرست میں سلمان علی آغا کا نمبر دوسرا ہے۔ وہ اب تک دو میچوں میں پانچ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
ایونٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے آل راؤنڈر حسین طلعت اب تک 2 میچوں میں 306 رنز بنا کر سدرن پنجاب کے بہترین بلے باز ہیں۔ انہوں نے ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 253 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔حسین طلعت فی الحال 102 رنز کی اوسط سے رنز بنارہے ہیں۔ ان کے کپتان ، شان مسعود ، 65.33 کی اوسط سے 196 رنز کے ساتھ تاحال ایونٹ میں تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر بھی ایونٹ میں ایک سنچری بناچکے ہیں۔

کے پی کی بیٹنگ لائن اپ تاحال ایونٹ کے ابتدائی دو راؤنڈز میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی ، نیشنل ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کی فاتح خیبرپختونخوا کی ٹیم اب تک بیٹنگ میں صرف دو بونس پوائنٹس حاصل کرسکی ہے ، جو اب تک باقی پانچ ٹیموں میں سب سے کم ہیں۔

کے پی کے صرف ایک بلے باز عادل امین ، اب تک ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دس بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بیٹسمین 146 رنز کے ساتھ اس فہرست میں نویں نمبر پرموجود ہیں ، وہ اب تک چار اننگز میں ایک نصف سنچری بھی بناچکے ہیں۔

خیبر پختونخوا کی قیادت اشفاق احمد کررہے ہیں۔ان کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے ، اسکواڈ میں شامل اسپنر ساجد خان اب تک 13 اور خالد عثمان 7 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں کے پی کی نظریں انہی دو اسپنرز پر مرکوز ہوں گی۔

خیبرپختونخوا نے تیسرے راونڈ کے لیے اپنے اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔فاسٹ باؤلرثمین گل (فٹنس مسائل کا شکار) اور صاحبزادہ فرحان (سیکنڈ الیون میں بھیج دیا گیا) کی جگہ آلراؤنڈر زوہیب خان اور بیٹسمین مصدق احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔

پہلےراؤنڈ میں ایک اننگز اور 96 رنز سے شکست کھانے والی ناردرن کی ٹیم نے ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں شاندارکم بیک کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ ناردرن کے کپتان نعمان علی نے میچ میں 11 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے صرف میچ کی دوسری اننگز میں 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

چونتیس سالہ نعمان علی15 وکٹیں حاصل کرکےاپنی ٹیم میں شامل دیگر باؤلرز سے سب سے آگے ہیں اور وہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ ناردرن اور سندھ کی ٹیمیں ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں مدمقابل آئیں گی۔

ناردرن کےبلے باز قائداعظم ٹرافی میں ابھی تک زیادہ لمبی اننگز کھیلنے میں کامیاب نہیں ہوسکے تاہم ان کے تین بیٹسمین حماد اعظم(2) ، عمر امین(1) اور آصف علی (1)ایونٹ میں نصف سنچریاں بناچکے ہیں۔

دوسری طرف سرفراز احمد کی بیٹنگ فارم میں واپسی سندھ کی بیٹنگ لائن اپ مزید مضبوط ہوئی ہے۔ انہوں نےایونٹ کےدوسرے راؤنڈ میں اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی بارھویں سنچری سکور کی تھی۔ اُدھرایک سنچری اور 91 رنز کی مدد سے تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم بھی ایونٹ میں221 رنز بنا چکے ہیں ، ان دونوں بلے بازوں کے علاوہ اسد شفیق نے گزشتہ میچ میں ناقابل شکست سنچری بناکر سندھ کو فتح سے ہمکنار کیا تھا۔

سندھ کے اسپنر عاشق علی نےاپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کیرئیر کا متاثرکن آغاز کیا ہے، آف اسپنرنے گزشتہ میچ میں 127 رنز دے کر مجموعی طور پر11 وکٹیں حاصل کیں۔ فاسٹ باؤلرز تابش خان اور سہیل خان کے علاوہ محمد اصغر بھی سندھ کی باؤلنگ لائن اپ میں شامل ہیں۔

دفاعی چیمپین سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے دونوں میچوں میں شکست کھاکر صرف 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر موجود ہے۔ اپنی بیٹنگ لائن اپ کو مزید مضبوط کرنے کے لئےکپتان اظہر علی نے اوپنرعابد علی کو کراچی طلب کرلیا ہے۔ عابد علی اس سے قبل پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی میں کھیلی گئی ایک روزہ انٹرنیشنل سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ تھے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب اور بلوچستان کے درمیان شیڈول میچ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا ، جس کی اسٹریمنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوٹیوب چینل پر بھی کی جائے گی۔ پاکستان بمقابلہ زمبابوےکےدرمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں والے ایام میں ڈومیسٹک میچ کی بلاتعطل کوریج پی ٹی وی نیشنل پر نشر کی جائے گی۔

سنٹرل پنجاب کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے احمد شہزاد صرف 122 رنز بناسکے ہیں۔

تیسرا راؤنڈ (6 تا 9 نومبر) کراچی:

سنٹرل پنجاب بمقابلہ بلوچستان نیشنل اسٹیڈیم کراچی
خیبر پختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام این بی پی اسپورٹس کمپلیکس
ناردن بمقابلہ سندھ بمقام یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport