پی ایس ایل فائیو،دوسرے ایلیمنٹر کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ٹاس جیتنے کے بعد ملتان کے کپتان شان مسعود نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور فاسٹ بولرجنید خان کوشامل کیا گیا ہے۔

ایلمنیٹر میں کامیاب ہونے والی ٹیم فائنل میں کراچی کنگز سے مقابلہ کرے گی۔

تعارف: newseditor