روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 نومبر, 2020

کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل کا نیا چیمپئن بن گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔میچ میں نپی تلی باؤلنگ اور پھر بابراعظم کی پراعتماد بیٹنگ نے کراچی کنگز کو روایتی حریف کے خلاف فائنل میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی کنگز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم پی ایس ایل 2020 کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کی چیمپئن کراچی کنگز کے اوپنر بابراعظم کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹورنامنٹ کے 12 میچوں میں 473 رنز بنانے والے بابراعظم کو ایونٹ کا بہترین بیٹسمین بھی قرار دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں ایم ایم اے اور برازیل جیجیتسو سیمینار کا انعقاد

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں دی ہیڈ کوارٹرز ایم ایم اے اینڈ فٹنس اسٹوڈیو کے زیر اہتمام ایم ایم اے اور برازیل جیجیتسو سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں گلگت اور کراچی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ سیمینار میں ملتان کے کھلاڑی امر علی کو برازیل جیجیتسو بلیو بیلٹ سے نوازا گیا ۔جودوسرے تمام مارشل آرٹس کے بلیک بیلٹ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کھلاڑیوں کےتر بیتی کیمپ 18نومبر سے پشاور میں شروع ہورہاہے۔سید ثقلین شاہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں تر بیتی کیمپ 18نومبر سے پشاور میں شروع ہوگا۔اس میں176لڑکے اور80لڑکیاں شریک ہونگی۔ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن سید ثقلین شاہ کے مطابق خیبرپختونخواڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں پشاور میں 18نومبرسے منعقدہ کیمپ میں خواتین کی تین چار گیمز جن میں والی بال،بیڈمنٹن،اتھلیٹکس ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و ڈسٹرکٹ سپورٹس نوشہرہ کی زیر اہتمام سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس رپورٹر )ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و ڈسٹرکٹ سپورٹس نوشہرہ کی زیر اہتمام سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہورہا ہے.پبی سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں پانچ اضلاع پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، صوابی ، چارسدہ کے سپیشل کھلاڑی حصہ لینگے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوشہرہ جمشید خان کے مطابق فیسٹیول میں ایک سو بیس کے قریب کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

وائی ایم سی اے میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کر نے کے لئے مربوط اقدامات شروع

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ )سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں کراچی انتظامیہ نے وائی ایم سی سے تجاوزات کے خاتمہ کے بعد وائی ایم سی اے کو اصل شکل میں بحال کر نے اور وائی ایم سی اے میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کر نے کے لئے مربوط اقدامات شروع کر دئے ہیں وائی ایم سی ایسو سی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں ٹکرائیں گی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا فائنل آج 17 نومبر بروز منگل کی رات 8 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ اس تاریخی فائنل میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔یہ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہیں۔ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث آٹھ ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کیھل کی میدان بھی درہم برہم ہو گئے۔محترمہ گل پری

یورپ(چیف اکرام الدین) خیبر پختون خواہ کی معروف و مشہور ایوارڈ یافتہ نوجوان ہاکی پیلئر محترمہ گل پری نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیل کے میدان بھی درہم برہم ہو گئے جو سپورٹس کھلاڑیوں کیلئے باعث نقصان ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کی انسانیت کو اپنی لپیٹ میں ...

مزید پڑھیں »