لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ نہیں ہوں گے۔اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں، ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے متعددمرتبہ چیک اپ کے باوجود فخر زمان کے بخار میں کمی نہیں آئی ، جس کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے اسکواڈ میں شامل دیگر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 نومبر, 2020
بابر اعظم کی بیٹنگ کا فین ہوں، عمران بٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پہلی مرتبہ قومی سکواڈ کا حصہ بننے والے عمران بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سکواڈ کو جوائن کرنے پر بہت خوش ہوں میرے سعید انور آل ٹائم فیورٹ اوپنر ہیں، محمد یوسف کی تکنیک پسند ہے، کپتان بابر اعظم کے بارے میں عمران بٹ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے ...
مزید پڑھیں »سنٹرل پنجاب کے محمد عمران کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ایم سی گراونڈ کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے تین روزہ کے میچ میں سنٹرل پنجاب کے بیٹسمین محمد عمران ڈوگر پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، یہ جرمانہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون جرم کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے، جس میں ...
مزید پڑھیں »پانچویں انٹر ڈسڑکٹ بوائز گرلزٹگ آف وار چیمپئن شپ کا آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)دفاعی چیمپئن ڈسٹرکٹ سینٹرل ،ایسٹ ،کورنگی اور ساءوتھ نے پانچویں آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چیمپئن شپ کے بوائز ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ گرلز میں سینٹرل ،ایسٹ ،ساءوتھ اور ملیر نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ۔ سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی اور کراچی ٹگ آف وار ...
مزید پڑھیں »سندھ ماس ریسلنگ کے تمام ڈویژن کے ٹرائلز کی تیاریاں مکمل
کراچی( اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی ) سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن نے تمام ڈویژن کے ٹرائلز کی تیاریاں مکمل۔ چوتھی کریگز ایمبیسیڈر ماس ریسلنگ چیمپئنشپ کے سندھ کے مختلف اضلاع کی ٹیموں کے ٹرائلز آج بدرالحسن میں صبح10 بجے گرلز جبکہ دوپہر 2 بجے بوائز کے منعقد ہونگے۔ تمام اظلاع کے عہدیداران، آفیشلز اور کھلاڑی(بوائز اور گرلز) اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کراٹے فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کراٹے فیڈریشن کے انتخابات می آئندہ چار برس کے لئےمحمد جہانگیر کو چیئرمین، احمد بیگ کو صدر اور عندلیب سندھو کو سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا گیاہے۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ گذشتہ روز لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کراٹے فیڈریشن سے منسلک تمام ادارے پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان ریلوے، پاکستان ...
مزید پڑھیں »انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت پشاورمیں جاری ٹرائلز کا آخری مرحلہ مکمل، ٹیموں کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے نامو ں کا اعلان کردیا گیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت پشاورمیں جاری ٹرائلز کا آخری مرحلہ مکمل، ٹیموں کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے نامو ں کا اعلان کردیا گیا۔ پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبے کھیلوں کے فروغ کیلئے خیبر پختونخوا سپورٹس ڈایریکٹریٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے،جسکے تحت صوبے میں جاری انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت پشاورمیں جاری ٹرائلز کا آخری مرحلہ مکمل ہوگیا۔فائنل مرحلے میں ...
مزید پڑھیں »تیسری رینکنگ تائیکوانڈو چیمپئین شپ28اور29 نومبر کو سوات میں ہو گی
سوات (سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخواتائیکوانڈو ایسو سی ایشن کی زیرنگرانی سوات ریجن تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے زیراہتمام تیسری رینکنگ تائیکوانڈو چیمپئین شپ28اور29 نومبر کو سوات میں ایس او پیز کے تحت منعقد کیا جائے گا۔ صوبائی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹریوقار آفریدی کے مطابقسوات میں 27 نومبر سے شروع ہونے والے چیمپئین شپ میں میل جونیئر، سینئر اور فیمیل جونیئر، ...
مزید پڑھیں »علی محمد قنبرای باکسنگ اسٹیدیم ککری گراؤنڈ لیاری کی تزین و آرائش کا جاری کام تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹرساؤتھ ارشاد علی سوڈھرکی ہدایت پر علی محمد قنبرای باکسنگ اسٹیدیم ککری گراؤنڈ لیاری کی تزین و آرائش کا جاری کام تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اس ضمن میں باکسنگ رنگ، ترپال، میٹ فوم، کارنرز،رنگ روپ اوررنگ پول لگانے کاکام مکمل کرلیا گیا ہے اس کے علاوہ باکسنگ اسٹیڈیم میں پانی کے کنکشن ...
مزید پڑھیں »