اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان 43 برس کے ہو گئے، ان کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر نیوزی لینڈ میں موجود قومی کھلاڑیوں نے ان کے نام پیغامات بھیجے ہیں، اپنے ویڈیو پیغام میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ یونس خان سے بہت متاثر ہوں، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2020
سلو اوور ریٹ کے باعث پی سی بی بلاسٹر پر جرمانہ عائد
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سلو اوور ریٹ کے باعث پی سی بی بلاسٹرز پر 10،000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔سلواوور ریٹ پر جرمانہ نیشنل ٹرائینگولرٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئین شپ کے ایک میچ میں عائد کیا گیا جس میں پی سی بی بلاسٹر اور پی سی بی چیلجنرزمدمقابل تھیں۔ اس میچ میں پی سی بی بلاسٹرزکی ٹیم نے مقررہ اوورز سےایک ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کی ڈائریکٹر رشیدہ غزنوی کے کوروناٹیسٹ پازیٹیو آگیا
پشاور۔ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کی ڈائریکٹر رشیدہ غزنوی کے کوروناٹیسٹ پازیٹیو آگیا ہے جنہوں نے خودکوگھرمیں قرنطینہ کردیاہے۔خاتون ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی نے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کی پوشیدہ صلاحیتوں کونکھار کرسامنے لانے کیلئے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں جبکہ صوبے میں خواتینِ کھیلوں کی ترقی کیلئے انکے کام کو نہ صرف خیبر ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر گیمز والی بال میچز ، آزاد کشمیر نے پنجاب کوتین صفر، اسلام آباد نے خیبر پختونخوا کو تین صفرسےشکست دیدی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاورمیں جاری نیشنل جونیئر گیمز کے سلسلے میں مردوں کے والی بال میچز میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کوتین صفر سےشکست دی جبکہ پنجاب نے آزاد کشمیر کوتین دوسے اورسندھ کی ٹیم نے گلگت بلتستان کو ہراکر اگلےرائونڈ میں پہنچ گئے۔اسی طرح خواتین کے مقابلوں میں گلگت بلتستان کی خواتین کی ٹیم کوتین صفر سے ہرایا، آزاد کشمیر ...
مزید پڑھیں »اکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 4th اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020کے تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں ہو رہے ہیں،تھروبال کے مقابلے 28 اور 29 نومبر کو، ایک روزہ روپ سکیپنگ کے مقابلے 28 نومبر کو، ایک روزہ آرچری کے مقابلے 29 نومبر کو منعقد ہورہے ہیں، تھروبال۔پول اے، ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کرینگے،سیکرٹری سپورٹس فواد ہاشم ربانی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سپورٹس و یوتھ افیئرز فواد ہاشم ربانی سے بدھ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ڈائریکٹوریٹ سپورٹس پنجاب کے افسران نے ملاقات کی اور چارج سنبھالنے پر ان کو مبارکباد دی، ملاقات میں سپورٹس کے فروغ، ترقی، انفراسٹرکچر اور اپ گریڈیشن ودیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کرنیوالوں میں ڈائریکٹر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »جونیئر ٹینس اکیڈمی سے تیار ہونیوالے کھلاڑی ملکی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں حصہ لیں گے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی میں 4سے 12سال کے کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں، ماہر کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں، نوجوان کھلاڑی محنت اور جذبے کے ساتھ تربیت لے رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ نے جمعرات کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چیمپئن شپ 2020ء پشاور کی تیاری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹس کا تربیتی کیمپ جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چیمپئن شپ 2020ء پشاور کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹس کا تربیتی کیمپ جاری ہے، جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں کوچز نے اتھلیٹس کو تربیت دی ، اتھلیٹس نے پریکٹس بھی کی، کوچز نے اتھلیٹس کو کھیل بہتر بنانے کے لئے لیکچرز بھی دیئے،ڈائریکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ گیمز پشاور میں شرکت کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ روانہ ہوگیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ گیمز پشاور میں شرکت کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ روانہ ہوگیا ہے سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستہ کی قیادت ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب محمد حفیظ بھٹی کررہے ہیں ، سپورٹس بورڈ پنجا ب کی اتھلیٹکس ٹیم 32بوائز گرلز اور آفیشلز پر مشتمل ہے ، شاہد فقیر ورک اتھلیٹکس ٹیم کے مینجرہیں پنجاب سے سات گیمز ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ جانے والے پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل ایک اور کھلاڑی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگیا، جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ٹیم میں شامل افراد کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ چار روز قبل نیوزی لینڈ پہنچا جہاں پورے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کیئے گئے، پہلے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »