پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا وانگرائے میں آخری ٹریننگ سیشن

وانگرائے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا وانگرائے میں آخری ٹریننگ سیشن
ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کی خاص مشق کی،کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن کے دوران بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس بھی کی،پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کل واحد چار روزہ میچ میں نیوزی لینڈ اے کے مدمقابل آئے گی،پاکستان شاہینز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کررہے ہیں

تعارف: newseditor