روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2020

خیبرپختونخواجوڈوایسوسی ایشین نے صوبے میں نچلی سطح پر جوڈوکے فروغ کیلئے ایک بہترین حکمت عملی مرتب کرلی ،مسعود احمد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواجوڈوایسوسی ایشین نے صوبے میں نچلی سطح پر جوڈوکے فروغ کیلئے ایک بہترین حکمت عملی مرتب کرلی ،جسکے تحت مختلف اضلاع بشمول قبائلی علاقہ جات میں کھلاڑیوں کی تربیتی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے ،پہلے مرحلے میں ڈی آئی خان،بنوں اور کوہاٹ میں ٹریننگ کیمپ لگائی جارہی ہے ،ڈی آئی خان دوروہ کیمپ کا آغاز ہوگیاہے۔خیبر پختونخواجوڈوایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

امام الحق کیلئے دورہ نیوزی لینڈ ختم

ترنگا (سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ٹیم منیجمنٹ کا امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ امام الحق کل شام ساڑھے چھ بجے آکلینڈ سے لاہور روانہ ہوجائیں گے  ٹریننگ کے دوران امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی بابر اعظم کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!