ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2020

شاہ فیصل کو ایڈمنٹسٹریٹر سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)شاہ فیصل کو ایڈمنٹسٹریٹر کے عہدے پر پروموٹ کرکے قیوم سٹیڈیم پشاور مین تعینات کردیا گیا انکا اعلامیہ ترقی کا اعلامیہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اعلامیہ کے مطابق شاہ فیصل کی پروموشن کرکے ایڈمنسٹریٹر کی خالی آسامی پر ڈائریکٹوریٹ مین تعینات کیا گیا ہے وہ اس سے قبل کوچ کی حیثیت سے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16 فٹ بال افتتاحی تقریب .. 1000 کھیلوں کے پراجیکٹ ڈائریکٹر خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے رہے

بغیر ماسک کے تقریب میں شامل ہوئے ، کھلاڑیوں سے ہاتھ بھی ملایا ،بعض کھلاڑی ڈر کے مارے ہاتھ ملاتے رہے پشاور..مسرت اللہ جان …انڈر 16 فٹ بال میچ کے افتتاحی تقریب میں ایک ہزار کھیلوں کے پراجیکٹ کے ڈائریکٹر کرونا کے باعث ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرسکے اور بغیر ماسک کے شاہ طہماس سٹیڈیم میں آئے بعد ازاں ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کی چیئرمین شپ میں بہاولپور ڈویژن بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس

بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ)بہاولپور ڈویژن بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس جناب سید فخر علی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کی چیئرمن شپ میں منعقد ہوا جس میں محمد امین عباسی, بلال مصطفی, روبینہ خان، محمد اقبال، محمد نعمان، شیخ وقاص رحیم، شاہد رفیق، محمد وقاص، شہزاد قمر، محمد سجاد، فاطمہ خان، آسیہ بصرہ نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سلمان علی آغا پرمیچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پرسدرن پنجاب کے بیٹسمین سلمان علی آغا پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ناردرن کے خلاف کھیلے ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل پنجاب نے سندھ کو 227 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں سنٹرل پنجاب نے سندھ کو 227 رنز سے شکست دے دی،سندھ کی ٹیم کو 432 رنز کا ہدف ملا تھا،میچ کے چوتھے روز سندھ کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز سے اننگز کا آغا ز کیا تو سندھ کے سعد علی 31 رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!