روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جنوری, 2021

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ میں صوبہ بھر کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی اور بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ میں صوبہ بھر کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی اور بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، چیمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، کھلاڑیوں کو خوشخبری دیتاہوں کہ مارچ کے آخراور اپریل کے شروع میں ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء فیصل آباد ڈویژن نے جیت

لاہور (سپورٹس رپورٹر)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی، لاہور ڈویژن دوسرے جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن تیسرے نمبر پر رہے کامیاب کھلاڑیوں میں 18لاکھ 60ہزار روپے کے کیش انعامات اور246میڈلز تقسیم کئے گئے، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میراتھن 2021ء 10 جنوری بروز اتوار ٹی چوک روات سے لیاقت باغ راولپنڈی تک ہوگی

راولپنڈی( سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی میراتھن 2021ء 10 جنوری بروز اتوار ٹی چوک روات سے لیاقت باغ راولپنڈی تک ہوگی۔ 6 کلومیٹر بلائنڈ کیٹگری میراتھن میں کل نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم ہوگا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی میراتھن ریس کل منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021کے شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کا افتتاحی میچ بیس فروری کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔دونوں ٹیموں کے مابین میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اگلے روز ایونٹ میں دو میچز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل امیچور گالف چیمپئن شپ کے فاتح عمر خالد کی گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنرسندھ عمران اسماعیل سے نیشنل امیچور گالف چیمپین عمر خالد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات، اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کم عمری میں نیشنل چیمپین بننا بڑا کارنامہ ہے۔ رواں ماہ پاکستان کی 60 ویں نیشنل امیچور گالف چیمپین شپ جیتنے پر عمر خالد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ حکومت کھیلوں اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کی سندھ کے کھلاڑیوں سے دشمنی ایک بار پھر عیاں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کی سندھ کے کھلاڑیوں سے دشمنی ایک بار پھر عیاں ہو گئی ۔ 28سے31جنوری تک نیشنل چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا جس میں سندھ کے کھلاڑی بغیر پریکٹس کے شریک ہونگے ،مخصوص صوبوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے سندھ دشمنی کی انتہا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بیڈ منٹن ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹین ین بائولنگ چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کے مقابلوں میں اعجاز الرحمن، شبیر لشکر والا، فضل مانیا اور علی سلڈیرا نے دوسرے رائونڈ کے ٹاپ فور میں جگہ بنا لی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ٹین ین بائولنگ چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کے مقابلوں میں اعجاز الرحمن، شبیر لشکر والا، فضل مانیا اور علی سلڈیرا نے دوسرے رائونڈ کے ٹاپ فور میں جگہ بنا لی، ارینہ باولنگ کلب ایف نائن پارک میں جاری چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز ...

مزید پڑھیں »

تن سازوں کی مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہیں، اعجاز احمد

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر وسابق مسٹر سائوتھ ایشیاء اعجازاحمد نے کہاہے کہ وہ صوبے میں باڈی کھلاڑیوں کی مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور انشاء اللہ مستقبل میں تن سازوں کیلئے مختلف اضلاع کیساتھ ساتھ صوبائی اور نیشنل مقابلے منعقد کرانے کیلئے جلد ہی کلینڈر جاری کیاجائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے شہدائے اے پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گئیں،آصف باجوہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ پی ایچ ایف نے فیصلہ کیا آئندہ ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے اجلاس میں باضابطہ طور پر ایشیاء کپ اور ایف آئی ایچ زیر اہتمام جو ٹیمیں پرو لیگ نہیں کھیل رہیں انکا ٹورنامنٹ ہونے جارہا ہے ان دونوں ایونٹ کی میزبانی کی پیشکش کی ...

مزید پڑھیں »