راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس چیئرمین رسجا عبد المحی شاہ کی سربراہی میں اجلاس میں صحافیوں کو درپیش مشکلات پر مشاورت رسجانے عبد المحی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی

کمیٹی رسجا الیکشن، تنظیم سازی سمیت دیگر امور طے کرے گی کمیٹی ارکان میں سینئر صحافی زاہد یعقوب خواجہ، عارف خان، وینسٹ ڈیوڈ، سہیل راجہ شامل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں رسجا الیکشن اور آئندہ کی باڈی کا اعلان کیا جائیگا اجلاس میں ارشد وحید چوہدری فصیح الرحمن، سردار جہانزیب، طارق محمود ملک سمیت دیگر کے انتقال پر فاتحہ خواتی بھی کی گئی

error: Content is protected !!