روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جنوری, 2021

پاک فضائیہ کے ا سکیئرز نے 15ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ میں پانچ تمغے جیت کر میدان مار لیا

نلتر(سپورٹس لنک رپورٹ)گلگت بلتستان میں واقع وادی نلتر  میں سرمائی کھیلوں کا آغاز پاک فضائیہ کے ا سکیئرز نے 15ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ میں پانچ تمغے جیت کر میدان مار لیا۔ سلالم کیٹیگری میں تینوں پوزیشنز پاک فضائیہ کے  اسکئیرز نے حاصل کیں۔ سلالم کیٹیگری میں نوید نے طلائی جبکہ اشتیاق اور اشفاق نے بالترتیب چاندی اور کانسی ...

مزید پڑھیں »

لائف بوائےقومی کرکٹ ٹیم کاآفیشل ہائجین پارٹنر بن گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)لائف بوائے آئندہ ایک سال کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا آفیشل ہائجین پارٹنر بن گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور لائف بوائے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو آئندہ ایک سال میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرنی ہے۔ اس حوالے سے دونوں فریقین ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

گابا (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ اس کامیابی کے بعد بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ گابا ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کو جیت کے لیے 328 رنز درکار تھے ۔ بھارت کے 23 ...

مزید پڑھیں »

بہترین کھلاڑی بننے کیلئے محنت درکارہوتی ہے،جودل سےکھیلےگا کامیابی ضرورملے گی۔ٹیسٹ کرکٹرمحمدرضوان

پشاور۔ پشاورسے تعلق رکھنےوالے نوجوان ٹیسٹ کرکٹروقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نےکھلاڑیوں پرزوردیاہے کہ اگے بڑھنے کےلئے بھرپورمحنت کریں جومحنت کرتےاوردل لگی سے کھیلتے ہیں کامیابی ضرورملےگی کیونکہ اللہ کسی کامحنت ضائع نہیں کرتا۔ان۔خیالات کااظہار انہوں نےگزشتہ روز جمخانہ کرکٹ گرائونڈپرمیں اپنے اعزازمیں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرشمع کرکٹ کلب کےصدرسیدحنیف شاہ کوچ حاجی فضل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی کیلئے روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردہ سکواڈ جنوبی افریقہ کیخلاف 26 جنوری سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گیا ہے، سکواڈ اور سپورٹنگ سٹاف چارٹر طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے گا جہاں ٹیم کے تمام ارکان کو بائیو سیکور ماحول میں گزرنا پڑیں گے یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!