روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جنوری, 2021

سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپیئن شپ 2021ء مینز سنگل کوارٹر فائنلز میں احمد کامل، حسن ریاض، عمران بھٹی اور مہاتیر محمد کامیاب

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپیئن شپ 2021ء کے مقابلے جمعرات کے روز بھی پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں جاری رہے، کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں کھلاڑی بہت محنت کررہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں، ٹینس کو فروغ ...

مزید پڑھیں »

ظفرآباد ٹائیگرز کے اونر ارشد خان تنولی کی چئیرمن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)مظفرآباد ٹائیگرز کے اونر ارشد خان تنولی کی چئیرمن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات۔ملاقات میں مظفرآباد ٹائیگرز اور کشمیر پریمئر لیگ کے حوالے سے گفتگو،اس موقع پر شہریار خان آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ نے مظفرآباد ٹائیگرز کو کشمیر کی پہچان بننے کا موقع دیا۔۔میں دل سے کشمیر پریمئر لیگ کو سپورٹ کر رہا ...

مزید پڑھیں »

سندھ چوتھے ڈومیسٹک ٹائٹل کے حصول کے لیے پرعزم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 21-2020 پاورڈ بائے سروس ٹائرز کے دو سیمی فائنلز جمعے اور ہفتے کو اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ دس راؤنڈز پر مشتمل ایونٹ میں کُل تیس میچز کھیلے گئے، جہاں سندھ نے سات فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی جبکہ خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل کا ایک اور بڑا کام، لیاری کے تیرہ باکسنگ کلبز کو کھیلوں کا مکمل سامان دے دیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل کا ایک اور بڑا کام، لیاری کے تیرہ باکسنگ کلبز کو کھیلوں کا مکمل سامان دے دیا گیا، سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ سید امتیاز علی شاہ نے سادہ تقریب میں سامان کی تقسیم کی، ابتدائی طور پر پاکستان نیشنل باکسنگ کلب اور ینگ لیاری باکسنگ کلب کے عہدیداروں، اولمپئن ملنگ بلوچ اور ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین فٹبال لیگ پاکستان کا اسلام آباد میں نیشنل چیمپیئن شپ کرانے کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )آسٹریلین فٹبال لیگ پاکستان کا ایک اہم اجلاس لیگ کے صدر سردار طارق محمود کی صدارت میں  مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری چوہدری ذوالفقار، سندھ کے صدر سعیدالرحمن، جنوبی پنجاب کے صدر محمدجمیل کامران، سیکریٹری مبارز حسن، سینٹرل پنجاب کے صدر محمد اعجاز خان،سیکریٹری عطاءاللہ خان،انفارمیشن سیکریٹری شہباز احمد، اسلام آباد کے صدر اسدخان سیکریٹری محمد ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس بی انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کراچی نے جیت لی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی ) سندھ ٹگ آف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام شہید بینظیر آباد میں ایس ایس بی انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کراچی نے جیت لی۔مسلسل پانچویں بار چیمپیئن بننے والی فاتح کراچی نے فائنل میں میزبان شہید بینظیر آباد ڈویژن کو شکست دی جبکہ میرپورخاص کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جمعے سے کنگز میڈ کرکٹ اسٹیڈیم ڈربن میں شروع ہوگی۔ یہ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ویمنر کرکٹ ورلڈکپ کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی اسائنمنٹ ہوگی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اب تک ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن پشاور کےانتخابات مکمل،اسد غفار صدراورسلام گل سیکرٹری منتخب

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگیے۔ضلع پشاور کی سطح پر ہونیوالے انتخابات کی نگرانی سابق صدر بیڈمنٹن ایسوسی ایشن عبدالسلام نے کی۔جس میں پشاور شہر سمیت کینٹ اور حیات آبا د سے تعلق رکھنے والے 23 کے قریب رجسٹرڈ بیڈمنٹن کلب کے صدور نے شرکت کی سابق صدر عبدالسلام انتخابات کیلئے خصوصی طور پر راولپنڈی سے ...

مزید پڑھیں »

ربادا کی ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگسو رابادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔فاسٹ بولر رابادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔رابادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقا کے تیسرے فاسٹ بولر ہیں۔رابادا نے اپنے کیرئیر کے 44ویں ٹیسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2021ء میں مسلم ٹائون، مسلم یوتھ، چکلالہ اور پنڈی سٹارز فٹ بال کلبوں نے اپنے اپنے گروپ میچز جیت لئے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2021ء میں مسلم ٹائون، مسلم یوتھ، چکلالہ اور پنڈی سٹارز فٹ بال کلبوں نے اپنے اپنے گروپ میچز جیت لئے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ اورآرگنائزنگ سیکرٹری ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی نے بتایاکہ راولپنڈی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اورڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام میونسپل فٹ بال سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری ٹورنامنٹ کے گروپ اے ...

مزید پڑھیں »