راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنرراولپنڈی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل کل میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلاجائے گا جس کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمدمحمود ہوں گے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ نے بتایاکہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منعقدہ کمشنر چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کل بروزپیر شام 4بجے یوایس جی سی فٹبال کلب اور المسلم فٹبال کلب کے مابین میونسپل فٹبال سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مارچ, 2021
علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک شاندار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔ پروفیسر عبدالمجید عمرانی
کوٹری(عائشہ ارم)”علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک شاندار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔رنگا رنگ افتتاحی تقریب 9 مارچ کو منعقد کی جائے گی”۔یہ بات کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالمجید عمرانی نے اسپورٹس ویک کے حوالے سے کیئے گئے انتظامات اور جاری تیاریوں کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔انکا کہنا ہے کہ کالج ...
مزید پڑھیں »بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کے سی سی اے کو جو گراونڈز دئیے تھے وہ اُنہی کے پاس رہئیں گے ، لئیق احمد
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ نے جیت لیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کراچی تھے جنہوں نے گیند کو ہٹ لگا کر ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ڈسٹرکٹ انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی ڈسٹرکٹ انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیرہوگئے، مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق نے فاتح مرد وخواتین باکسرز میں میڈلز تقسیم کیے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی نے بتایاکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام اورراولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ چیمپئن شپ میں 180سے زائد مرد وخواتین باکسرز نے حصہ لیا۔ مردوں ...
مزید پڑھیں »سندھ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقاد
سکھر(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام سکھر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر انتظام پی الہی بخش ٹاور سکھر میں سندھ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ منعقد ہوئی.جس میں مہمان خصوصی اے ڈی سی ون محمد عدنان راشد تھے انکے ہمراہ سکھر چیمبر کامرس کے محسن فاروق ,بزنس مین اسرار بھٹی,صدر سندھ تائیکوانڈو کامران قمر قریشی,سیکریٹری عرفان صدیقی,سکھر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 6: فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور ڈاکٹر سلمہ محمدعباس پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کااعلان کردیاگیا ہے۔ یہ پینل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے مقررہ بائیو سیکیور پروٹوکولز اور اس سے جڑے ضمنی قوانین کا ازسرنو جائزہ لے گا۔ ڈاکٹر سید فیصل محمود آغا خان یونیورسٹی میں شعبہ وبائی ...
مزید پڑھیں »انڈر21گیمز کیلئے ایبٹ آباد میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزمکمل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں منعقدہ خیبر پختونخواانڈر21گیمز کیلئے صوبے کے مختلف اضلاع کی سطح پر مردوخواتین ٹیموں کی سلیکشن کاسلسلہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا،ہزارہ ڈویژن کے ایبٹ آباد کی مردوںکی دس اور خواتین کی ساتھ ٹیموں کی سلیکشن کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزمکمل ہوگئے،حتمی ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان آج کیاجائیگا۔ٹرائلزکاباقاعدہ افتتاح اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد آصف آمین اورسابق ...
مزید پڑھیں »خواتین کی نیشنل فٹسال چیمپئن شپ،ملک بھر کی ٹیمیں پشاورپہنچ گئیں
پشاور(سپورٹس رپورٹر) خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار نیشنل ویمن فٹسال چیمپئن شپ آجج سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں پشاورپہنچ گئی ہیں پشاورپہنچنے پرٹیموں کاپرتباک استقبال کیاگیا ا س موقع پرخیبرپختونخوا فٹسال ایسوسی ایشن کے چیئر مین وجہی الحسن،سیکرٹری معین الدین،نائب صدرعظمت اللہ،خواتین ونگ ...
مزید پڑھیں »کورونا خطرات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرانا بڑا چیلنج، مانوسواہنی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سی ای او آئی سی سی مانوسواہنی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ کرونا کے خطرات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کرانابڑاچیلنج ہوگا، ایونٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کرینگی جو کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔ سی ای او مانوسواہنی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل اور دوسری لیگز سے سبق ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کی منگی کی خبریں، شاہد آفریدی نے رشتے مانگنے کی تصدیق کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےعالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔دونوں خاندانوں کے در میان معاملات طے پاگئے ہیں لیکن منگنی کی تقریب کیلئے کچھ وقت مانگا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں خاندانوں کے دیرینہ تعلقات ...
مزید پڑھیں »