اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے نام راولپنڈی کے خان ریسرچ لیبارٹیریز (کے آر ایل ) گراؤنڈ کو شعیب اختر کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے نام سے منسوب کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ اسٹیڈیم کا نام مجھ سے منسوب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مارچ, 2021
پاکستان ٹین پن بائولنگ کپ 23 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان ٹین پن بائولنگ کپ ٹورنامنٹ23 مارچ سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گا۔گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین ...
مزید پڑھیں »ذوالفقار بٹ آرچری فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نامزد
کراچی(سپورٹس رپورٹر )ذوالفقار بٹ آرچری فیڈریشن پاکستان کے نئے جنرل سیکرٹری بنا دئیے گئے اس حوالے سے اجلاس پاکستان آرچری فیڈریشن کی جنرل باڈی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں سمیت ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی ، پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر جنرل عارف حسن کے زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں آرچری فیڈریشن کے معاملات ...
مزید پڑھیں »ایڈوانس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ٹیبل ٹینس کیمپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ٹیبل ٹینس یونین ‘ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراتمام اور صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایم فار دی سٹار ایڈوانس ٹریننگ اینڈ کوچنگ کیمپ پندرہ سے 27 مارچ تک جاری رہے گا ، کیمپ میں پاکستان بھر کے انڈر18 اور 15 کے ٹاپ ایٹ کھلاڑی ٹریننگ میں حصہ لیں گے ، کوالیفائیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کیلئے بہت کچھ درکار ہے، بریڈ ہاک
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور کمنٹیٹر بریڈ ہاگ نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بہت کچھ درکار ہے۔بریڈ ہاگ کی ٹوئٹ پر متعدد لوگوں نے ان سے اتفاق کیا اور دیگر لیگز کے مقابلوں میں پاکستان سپر ...
مزید پڑھیں »کورونا کیسز میں اضافہ، پی سی بی سٹاف کے گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر اسٹاف کے گھر سے کام کرنے کی پالیسی بنالی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر سے کام کرنے کی پالیسی دو ہفتے جاری رہے گی جبکہ پیر سے 30 فیصد حاضری پرعمل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز ...
مزید پڑھیں »کرکٹر فواد عالم اب اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فواد عالم اردو فلکس کی ویب ...
مزید پڑھیں »