ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین

میرپورخاص (سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین شپ نیو شمع گرائونڈ بلدیہ الیون فٹبال کوٹ غلام محمد اور ینگ بوائز فٹبال میرپورخاص کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں ینگ بوائز فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی تینوں گول ینگ بوائز FC کے اسٹرائیکر دانیال نے کرکے اپنی اور چمپیین شپ کی پہلی ہڈٹریک بنائی میچ کے مہمان خصوصی جناب سردار ماجد جان لاشاری صاحب سی آؤ آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی تھے دیگر مہمانوں میں جناب ساجد لاشاری کوآرڈینیٹر نارملائزنگ کمیٹی جناب انور بلوچ جناب شہزاد جناب سلیم بلوچ جناب مجید بلوچ جناب سعید عرف کالو بھی موجود تھے میچ کو واحد بلوچ نے سپروائزر کیا جبکہ ڈپٹی ریفری کے فرائض حمید بلوچ اور سہیل بلوچ نے سر انجام دئیے ٹورنامینٹ میں تماشائیوں نے بڑی تعداد میں شرکی اور کلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کی ۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto